جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن کا پختونخوا میں پمپس بند کرنے کا اعلان

datetime 16  جولائی  2022 |

پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن کا پختونخوا میں پمپس بند کرنے کا اعلان

پشاور(این این آئی) آل پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن نے پیٹرول مارجن نہ بڑھانے پر 18 جولائی سے خیبر پختونخوا کے

تمام پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔چیئرمین آل پاکستان پٹرولیم ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا عبدالماجد نے بتایا کہ

پچھلی حکومت نے ہم سے پیٹرول پر مارجن بڑھانے کا معاہدہ کیا تھا لیکن اب تک ہمارا مارجن نہیں بڑھایا گیا۔انہوں نے کہاکہ

18 جولائی سے خیبرپختونخوا کے تمام پیٹرول پمپس بند کر دیں گے، مطالبہ ہے کہ حکومت پیٹرول میں ہمارا مارجن 6 فیصد

تک بڑھائے۔جنرل سیکرٹری سرحد پیٹرولیم ایسوسی ایشن گل نواز آفریدی نے کہا کہ پیٹرول پمپس کو بدنام کرنے کے لیے

غلط طریقے سے گیج چیک کیے جا رہے ہیں، کم گیج والے پیٹرول پمپس کا ساتھ نہیں دیں گے لیکن جن پیٹرول پمپس پر

غلط جرمانے لگائے گئے ان کا دفاع کریں گے۔گل نواز آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں 2500 پیٹرول پمپس ہیں، سب 18 جولائی کو ہڑتال کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…