جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

کیا چیف جسٹس اس کھلی وعدہ خلافی اور انتظامیہ کی غنڈہ گردی کا نوٹس لیں گے؟ پی ٹی آئی کے لوگوں کی گرفتاریوں پر معروف صحافی کا سوال

datetime 16  جولائی  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی خالد لودھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ چیف جسٹس نے تو حمزہ شہباز سے یقین دہانی حاصل کی تھی کہ الیکشن میں مداخلت نہیں ہو گی، آج پنجاب پولیس پی ٹی آئی کے لوگوں کو ہراساں کر رہی ہے، گرفتاریاں ہو رہی ہیں، کیا اب چیف جسٹس صاحب اس کھلی وعدہ خلافی اور انتظامیہ کی غنڈہ گردی کا نوٹس لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…