آئی ایم ایف سے جلدی پیسے کیلئے پہلے بلاول کو بھیجا اب ایک اور شخص کو بھیجا گیا ہے،تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا
کراچی (این این آئی) ماہر معاشیات مزمل اسلم نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل پاکستان کی تاریخ کے سب سے تباہ کن وزیرخزانہ ہیں۔تفصیلات کے مطابق ماہر معاشیات مزمل اسلم نے ڈالر کی بڑھتی قیمت پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا مفتاح اسماعیل جب بھی ٹی وی پر آتے ہیں مارکیٹ میں عدم استحکام بڑھ… Continue 23reading آئی ایم ایف سے جلدی پیسے کیلئے پہلے بلاول کو بھیجا اب ایک اور شخص کو بھیجا گیا ہے،تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا