منرل واٹر کے 26برانڈزکے نمونوں کا غیرمعیاری ہونے کا انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پینے کے محفوظ پانی منرل واٹر (بند بوتل) کے نام پرفروخت ہونے والے26برانڈزکے نمونوں کا مبینہ طور پر غیر معیاری ہونےکا انکشاف ہوا ہے جس سے مختلف قسم کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے، روزنامہ جنگ میں ساجد چوہدری کی شائع خبر کے مطابق پاکستان آبی وسائل کی تحقیقی کونسل کی جاری… Continue 23reading منرل واٹر کے 26برانڈزکے نمونوں کا غیرمعیاری ہونے کا انکشاف