منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ہم سری لنکا جیسے حالات سے زیادہ دور نہیں عوام سڑکوں پر آسکتے ہیں، عمران خان کا انتباہ

datetime 23  جولائی  2022

ہم سری لنکا جیسے حالات سے زیادہ دور نہیں عوام سڑکوں پر آسکتے ہیں، عمران خان کا انتباہ

لاہور، اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خبردار کیا ہے کہ عوام سڑکوں پر آسکتے ہیں، سری لنکا والے حالات زیادہ دور نہیں۔عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ صرف 3 ماہ میں زرداری اورشریف مافیا نے ملک کو سیاسی اور معاشی طور پر گھٹنوں پر لاکھڑا کیا۔عمران خان… Continue 23reading ہم سری لنکا جیسے حالات سے زیادہ دور نہیں عوام سڑکوں پر آسکتے ہیں، عمران خان کا انتباہ

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری، سکیورٹی کے ناقص انتظامات کے باعث کورٹ روم نمبر ون کے شیشے ٹوٹ گئے

datetime 23  جولائی  2022

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری، سکیورٹی کے ناقص انتظامات کے باعث کورٹ روم نمبر ون کے شیشے ٹوٹ گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سکیورٹی کے ناقص انتظامات ،کورٹ روم نمبر ون کے شیشے ٹوٹ گئے، نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنمائوں اور وکلا کی دھکم پیل سے کورٹ روم نمبر ون کے شیشے ٹوٹ گئے،خواتین وکلا رش میں پھنس گئیں،دوسری جانب صوبائی وزیر داخلہ… Continue 23reading سپریم کورٹ لاہور رجسٹری، سکیورٹی کے ناقص انتظامات کے باعث کورٹ روم نمبر ون کے شیشے ٹوٹ گئے

دنیا بھر میں تہلکہ مچانے والے پاناما پیپرز کو لیک کرنے والا وسل بلوئر منظر عام پر آگیا

datetime 23  جولائی  2022

دنیا بھر میں تہلکہ مچانے والے پاناما پیپرز کو لیک کرنے والا وسل بلوئر منظر عام پر آگیا

پاناما پیپرزلیک کرنے والا وسل بلوئر منظر عام پر ​برلن (آئی این پی)دنیا بھر میں تہلکہ مچانے والے پاناما پیپرز کو لیک کرنے والا وسل بلوئر منظر عام پر آگیا۔ جرمن اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے جان ڈو کا کہنا تھا کہ وہ اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کے لیے 6سال خاموش رہے۔ پاناما… Continue 23reading دنیا بھر میں تہلکہ مچانے والے پاناما پیپرز کو لیک کرنے والا وسل بلوئر منظر عام پر آگیا

چوہدری شجاعت سے کاغذ پر انگوٹھا لگوائے جانے کا انکشاف

datetime 23  جولائی  2022

چوہدری شجاعت سے کاغذ پر انگوٹھا لگوائے جانے کا انکشاف

لاہور( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت کہتے ہیں عمران خان کا امیدوار نہیں چاہیے، چوہدری شجاعت بیمار ہیں ان کی فیصلہ کرنے کی صلاحیت محدود ہے، چوہدری شجاعت سے کاغذ پر انگوٹھا لگوایا گیا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما… Continue 23reading چوہدری شجاعت سے کاغذ پر انگوٹھا لگوائے جانے کا انکشاف

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی مولانا غیاث الدین کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ

datetime 23  جولائی  2022

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی مولانا غیاث الدین کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ

مولانا غیاث الدین کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ شکر گڑھ (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی مولانا غیاث الدین کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیئے گئے۔ پولیس کے مطابق پنجاب کے علاقے شکر گڑھ میں مولانا غیاث الدین کے بیٹے زید بن… Continue 23reading مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی مولانا غیاث الدین کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ

لاہور، سابق شوہر کی خاطر بیوی نے موجودہ شوہر کی جان لے لی

datetime 23  جولائی  2022

لاہور، سابق شوہر کی خاطر بیوی نے موجودہ شوہر کی جان لے لی

لاہور میں قتل کی لرزہ خیز واردات لاہور (این این آئی)چوہنگ میں قتل کی لرزہ خیز واردات پیش آئی ہے ،خاتون نے سابق شوہر کے ساتھ مل کر موجودہ شوہر کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ شمیم مقتول رضوان سے شادی کے بعد اپنے چار بچوں سمیت چوہنگ میں رہتی… Continue 23reading لاہور، سابق شوہر کی خاطر بیوی نے موجودہ شوہر کی جان لے لی

مسلم لیگ ق کے سیکریٹریٹ پر پرویز الٰہی کا قبضہ ، چوہدری شجاعت کی تصاویر اتار دیں

datetime 23  جولائی  2022

مسلم لیگ ق کے سیکریٹریٹ پر پرویز الٰہی کا قبضہ ، چوہدری شجاعت کی تصاویر اتار دیں

راولپنڈی، اسلام آبا د( این این آئی)مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کی جانب سے وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں لکھے گئے خط کے بعد راولپنڈی کے عہدیدران و کارکنان نے پارٹی سیکرٹریٹ میں نصب چودھری شجاعت حسین کی تصاویر اتار دیں۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ق)راولپنڈی کے عہدیدران نے پارٹی… Continue 23reading مسلم لیگ ق کے سیکریٹریٹ پر پرویز الٰہی کا قبضہ ، چوہدری شجاعت کی تصاویر اتار دیں

وہ گھڑی جس کا انتظار تھا!! ڈپٹی سپیکر کی رولنگ ، سپریم کورٹ کا تحریری حکم جاری

datetime 23  جولائی  2022

وہ گھڑی جس کا انتظار تھا!! ڈپٹی سپیکر کی رولنگ ، سپریم کورٹ کا تحریری حکم جاری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے  ڈپٹی سپیکرپنجاب اسمبلی کی رولنگ کیخلاف ابتدائی سماعت کے بعد تحریری حکم جاری کردیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر پرویز الٰہی کی درخواست پر ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کو طلب کرلیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی… Continue 23reading وہ گھڑی جس کا انتظار تھا!! ڈپٹی سپیکر کی رولنگ ، سپریم کورٹ کا تحریری حکم جاری

وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر چیف جسٹس فل کورٹ بینچ تشکیل دیں، حکمران اتحاد کا مطالبہ

datetime 23  جولائی  2022

وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر چیف جسٹس فل کورٹ بینچ تشکیل دیں، حکمران اتحاد کا مطالبہ

اسلام آباد ( آن لائن)حکمران اتحاد میں شامل تمام جماعتوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر فل بنچ تشکیل دینے کا مطالبہ کر دیا ۔حکمران اتحادی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ آئینی ،قومی اور سیاسی معاملہ ہے ،قرین انصاف ہوگا کہ عدالت عظمیٰ کے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر چیف جسٹس فل کورٹ بینچ تشکیل دیں، حکمران اتحاد کا مطالبہ