جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور، سابق شوہر کی خاطر بیوی نے موجودہ شوہر کی جان لے لی

datetime 23  جولائی  2022 |

لاہور میں قتل کی لرزہ خیز واردات

لاہور (این این آئی)چوہنگ میں قتل کی لرزہ خیز واردات پیش آئی ہے ،خاتون نے سابق شوہر کے ساتھ مل کر موجودہ شوہر کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔

بتایا گیا ہے کہ شمیم مقتول رضوان سے شادی کے بعد اپنے چار بچوں سمیت چوہنگ میں رہتی تھی۔

مقتول رضوان کی عدم موجودگی میں بیوی نے مبینہ طور پر سابق شوہر طفیل کو گھر بلا لیا اور اچانک مقتول رضوان بھی گھر آگیا، جس پر جھگڑا ہوا تو سابق شوہر طفیل نے ہتھوڑے سے وار کرکے رضوان کو قتل کر دیا۔

مقتول رضوان اور قاتل طفیل دونوں رکشہ ڈرائیور ہیں ۔ قاتل طفیل شکرگڑھ کا رہائشی جبکہ مقتول شیرا کوٹ لاہور کا رہائشی ہے۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر قاتل طفیل کو گرفتار کرلیا اور قانونی کارروائی کرتے ہوئے مقتول رضوان کی لاش کو جناح ہسپتال مردہ خانے منتقل کر دیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…