منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

حرمین شریفین کی حرمت سرخ لکیر، کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں دی جائیگی، الشیخ عبدالرحمن السدیس

datetime 23  جولائی  2022

حرمین شریفین کی حرمت سرخ لکیر، کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں دی جائیگی، الشیخ عبدالرحمن السدیس

حرمین شریفین کی حرمت سرخ لکیر مکہ مکرمہ(این این آئی)صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین جنرل صدر الشیخ عبدالرحمن السدیس نے حرمین شریفین اور مقدس مقامات سے متعلق ضوابط اور ہدایات پر عمل کرنے اور ان کی مکمل تعمیل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے ضوابط اور قوانین کی خلاف… Continue 23reading حرمین شریفین کی حرمت سرخ لکیر، کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں دی جائیگی، الشیخ عبدالرحمن السدیس

قتل کی دھمکیاں، سلمان خان نے حفاظت کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 23  جولائی  2022

قتل کی دھمکیاں، سلمان خان نے حفاظت کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا

سلمان خان نے حفاظت کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے قتل کی دھمکیاں ملنے پر اپنی حفاظت کے لیے اسلحے کے لائسنس کی درخواست دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سپر اسٹار سلمان اپنی اور خاندان کی حفاظت کیلئے اسلحہ رکھیں گے جس کے لائسنس کے… Continue 23reading قتل کی دھمکیاں، سلمان خان نے حفاظت کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا

انسٹا گرام، ٹک ٹاک کو ٹکر دینے کیلئے تیار

datetime 23  جولائی  2022

انسٹا گرام، ٹک ٹاک کو ٹکر دینے کیلئے تیار

انسٹا گرام، ٹک ٹاک کو ٹکر دینے کیلئے تیار نیویارک(این این آئی)انسٹا گرام کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ آنے والے ہفتوں میں پبلک فوٹوز کو ریلز میں ری مکس کرنے کا فیچر متعارف کرایا جارہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس فیچر کا مقصد ریلز کے لیے صارفین کو زیادہ مواد فراہم کرنا… Continue 23reading انسٹا گرام، ٹک ٹاک کو ٹکر دینے کیلئے تیار

ایران میں سیلاب نے تباہی مچا دی

datetime 23  جولائی  2022

ایران میں سیلاب نے تباہی مچا دی

ایران میں سیلاب نے تباہی مچا دی تہران (این این آئی)ایران کے جنوبی صوبے فارس میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں کم از کم 18افراد ہلاک اور سینکڑوں بے گھر ہو گئے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق طوفانی بارشوں کے بننے والے سیلابی ریلے نے فارس کے… Continue 23reading ایران میں سیلاب نے تباہی مچا دی

بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس نے غلطی سے سرحد عبور کرنے والے پاکستانی شہری کو گرفتار کر لیا

datetime 23  جولائی  2022

بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس نے غلطی سے سرحد عبور کرنے والے پاکستانی شہری کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد(این این آئی) بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس(بی ایس ایف) نے ایک پاکستانی شہری کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ غلطی سے سرحد عبور کر کے بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع سری گنگاگر میں داخل ہو گیا تھا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پاکستانی شہری کی گرفتاری کے فوراً بعد بھارتی پروپیگنڈہ مشینری بشمول… Continue 23reading بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس نے غلطی سے سرحد عبور کرنے والے پاکستانی شہری کو گرفتار کر لیا

ایک ماہ 23روز میں دوسری بار حلف حمزہ شہباز کو منفرد اعزاز حاصل

datetime 23  جولائی  2022

ایک ماہ 23روز میں دوسری بار حلف حمزہ شہباز کو منفرد اعزاز حاصل

حمزہ شہباز کو منفرد اعزاز حاصل لاہور( این این آئی )حمزہ شہباز نے ایک ماہ 23روز میں پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا دوسری بار حلف اٹھایا ۔ حمزہ شہباز نے 16 اپریل کو پنجاب اسمبلی میں کامیابی حاصل کی تھی تاہم گورنر عمر سرفراز چیمہ نے ان سے حلف لینے سے انکار کرتے ہوئے ان… Continue 23reading ایک ماہ 23روز میں دوسری بار حلف حمزہ شہباز کو منفرد اعزاز حاصل

اللہ نہ کرے کبھی ماہرہ خان کو معاف کروں، خلیل الرحمن قمر

datetime 23  جولائی  2022

اللہ نہ کرے کبھی ماہرہ خان کو معاف کروں، خلیل الرحمن قمر

کراچی (این این آئی)معروف ڈرامہ ساز خلیل الرحمن قمر نے کہا ہے کہ وہ اداکارہ ماہرہ خان کی بہت عزت کرتے تھے اور اب اللہ نہ کرے کہ وہ کبھی اداکارہ کو معاف کریں۔ایک انٹرویو میں دیگر مسائل سمیت ماہرہ خان کی جانب سے اپنے خلاف کی گئی ٹوئٹ پر بھی بات کی اور ساتھ… Continue 23reading اللہ نہ کرے کبھی ماہرہ خان کو معاف کروں، خلیل الرحمن قمر

فالج سے روزانہ ایک ہزار سے زائد پاکستانی متاثر، کتنے مریض انتقال کرجاتے ہیں؟تشویشناک انکشاف

datetime 23  جولائی  2022

فالج سے روزانہ ایک ہزار سے زائد پاکستانی متاثر، کتنے مریض انتقال کرجاتے ہیں؟تشویشناک انکشاف

فالج سے روزانہ ایک ہزار سے زائد پاکستانی متاثر لاہور( این این آئی)دماغی و اعصابی بیماریوں کے ماہرین کا کہنا ہے کہ 22 کروڑ کی آبادی والے ملک میں 250 کے قریب نیورولوجسٹ ہیں جس کے تناسب سے پاکستان میں 10 لاکھ افراد کیلئے صرف ایک نیورولوجسٹ موجود ہے۔ پاکستان میں بچوں کے دماغی و… Continue 23reading فالج سے روزانہ ایک ہزار سے زائد پاکستانی متاثر، کتنے مریض انتقال کرجاتے ہیں؟تشویشناک انکشاف

سعودی عرب ایک کروڑ حج و عمرہ زائرین کی میزبانی کو تیار ، تمام غیر ملکی ایجنٹس کو آن لائن سسٹم سے جوڑ دیا گیا

datetime 23  جولائی  2022

سعودی عرب ایک کروڑ حج و عمرہ زائرین کی میزبانی کو تیار ، تمام غیر ملکی ایجنٹس کو آن لائن سسٹم سے جوڑ دیا گیا

ریاض(این این آئی) سعودی حکومت نے آئندہ سال ایک کروڑ سے زائد حج و عمرہ زائرین کی میزبانی کا ہدف مقرر کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی قومی کمیٹی برائے حج وعمرہ کے نائب سربراہ ہانی بن علی العمیری نے توقع ظاہر کی کہ آئندہ سال عمرہ زائرین کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچ جائے… Continue 23reading سعودی عرب ایک کروڑ حج و عمرہ زائرین کی میزبانی کو تیار ، تمام غیر ملکی ایجنٹس کو آن لائن سسٹم سے جوڑ دیا گیا