جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

انسٹا گرام، ٹک ٹاک کو ٹکر دینے کیلئے تیار

datetime 23  جولائی  2022 |

انسٹا گرام، ٹک ٹاک کو ٹکر دینے کیلئے تیار

نیویارک(این این آئی)انسٹا گرام کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ آنے والے ہفتوں میں پبلک فوٹوز کو ریلز میں ری مکس کرنے کا فیچر متعارف کرایا جارہا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اس فیچر کا مقصد ریلز کے لیے صارفین کو زیادہ مواد فراہم کرنا ہے۔انسٹا گرام میں اس تبدیلی کا مقصد حریف ایپ ٹک ٹاک کے مقابلے میں صارفین کی توجہ حاصل کرنا ہے۔

ری مکسنگ کا یہ فیچر بائی ڈیفالٹ اِن ایبل ہوگا البتہ صارف اسے ٹرن آف کرسکیں گے۔

میٹا کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اس فیچر کو متعارف کرانے سے قبل پوسٹ کی گئی تصاویر کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا مگر صارف چاہے تو انفرادی پوسٹس کے لیے یہ آپشن ان ایبل کرسکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…