جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک ماہ 23روز میں دوسری بار حلف حمزہ شہباز کو منفرد اعزاز حاصل

datetime 23  جولائی  2022 |

حمزہ شہباز کو منفرد اعزاز حاصل

لاہور( این این آئی )حمزہ شہباز نے ایک ماہ 23روز میں پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا دوسری بار حلف اٹھایا ۔

حمزہ شہباز نے 16 اپریل کو پنجاب اسمبلی میں کامیابی حاصل کی تھی تاہم گورنر عمر سرفراز چیمہ نے ان سے حلف لینے سے انکار کرتے ہوئے ان کی حلف برداری کئی دنوں تک ملتوی رکھی تھی جس کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف نے 30 اپریل کو ان سے حلف لیا تھا۔

حمزہ شہباز کو 22جولائی کو دوبارہ وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں کامیابی ملی اور انہوںنے 23جولائی کو دوبارہ وزارت اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھایا ہے ۔ حمزہ شہباز کو ایک ماہ 23روز میں دو سری بار وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھانے کا منفرد اعزاز حاصل ہو گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…