بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

ایران میں سیلاب نے تباہی مچا دی

datetime 23  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران میں سیلاب نے تباہی مچا دی

تہران (این این آئی)ایران کے جنوبی صوبے فارس میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں کم از کم 18افراد ہلاک اور سینکڑوں بے گھر ہو گئے۔

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق طوفانی بارشوں کے بننے والے سیلابی ریلے نے فارس کے شہر استہبان میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی۔

خشک سالی سے متاثرہ صوبے میں سیلابی کیفیت کے باعث بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا۔

گورنر فارس یوسف کاریگر کے مطابق رضا کاروں نے سیلابی صورتحال میں پھنسے 55افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جبکہ 6افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

ایران کے محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔یاد رہے کہ مارچ 2018 میں بھی ایران کے صوبے فارس میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث 44 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…