اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری، سکیورٹی کے ناقص انتظامات کے باعث کورٹ روم نمبر ون کے شیشے ٹوٹ گئے

datetime 23  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سکیورٹی کے ناقص انتظامات ،کورٹ روم نمبر ون کے شیشے ٹوٹ گئے، نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنمائوں اور وکلا کی دھکم پیل سے کورٹ روم نمبر ون کے شیشے ٹوٹ گئے،خواتین وکلا رش

میں پھنس گئیں،دوسری جانب صوبائی وزیر داخلہ عطا اللہ تارڑ نے وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے خلاف کیس کی سماعت کیلئے فل بنچ یا لارجر بنچ تشکیل دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی سربراہ کے اختیارات کے حوالے سے معاملے کو ہمیشہ کے لئے حل ہوجا نا چاہیے ، سینیٹ انتخابات میں پریذائیڈنگ آفیسر 7ووٹ مسترد کرنے کی رولنگ دی جس کے بعد یوسف رضا گیلانی انتخاب ہار جاتے ہیں وہ کیس بھی آج تک زیر التواء ہے ۔ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ فواد چوہدری اور گل نامی شخص کے لہجوں میںدو ہفتوں سے تلخیاں تھیں ،دھمکیاں او ربڑھکیں ماری جارہی تھیں ،عمران خان بھی شدت جذبات میں وہ باتیں کر رہے تھے جو کسی پارٹی لیڈر کو زیب نہیں دیتیں ۔ ہم نے جو کامیابی حاصل کی ہے وہ آئین اور قانون کے مطابق حاصل کی ہے ، انصاف کا دہر امعیار نہیں ہو سکتا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…