منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

چودھری شجاعت نے پرویز الٰہی کو سزا دی

datetime 22  جولائی  2022

چودھری شجاعت نے پرویز الٰہی کو سزا دی

لاہور(آن لائن) وزیراعظم کے مشیر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما قمرالزماں کائرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ چودھری شجاعت حسین نے چودھری پرویز الٰہی کو اپنوں کا پاس نہ رکھنے کی سزا دی ہے۔ اپنے بیان میں قمر الزماں کائرہ نے کہا کہ الزام لگ رہے تھے کہ پیسے چل گئے، ووٹ خریدے گئے… Continue 23reading چودھری شجاعت نے پرویز الٰہی کو سزا دی

آصف علی زرداری نے بہت جیل کاٹی اب عمران خان کی باری ہے

datetime 22  جولائی  2022

آصف علی زرداری نے بہت جیل کاٹی اب عمران خان کی باری ہے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر صحت اور رہنما پیپلزپارٹی قادر پٹیل نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری نے بہت جیل کاٹی اب عمران خان کی باری ہے۔ اپنے بیان میں قادر پٹیل نے کہاکہ عمران لاڈلے ہونگے اپنے گھر کے ہمیں اکڑ نہ دکھائے، جیالوں نے تمہاری صرف انگلی مروڑی تو چیخیں نکل… Continue 23reading آصف علی زرداری نے بہت جیل کاٹی اب عمران خان کی باری ہے

ایک زرداری سب پہ بھاری، بلاول کی حمزہ شہباز کی جیت پر ٹوئٹ

datetime 22  جولائی  2022

ایک زرداری سب پہ بھاری، بلاول کی حمزہ شہباز کی جیت پر ٹوئٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز کے دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ٹوئٹ کر دی، انہوں نے کہا کہ ایک زرداری سب پہ بھاری۔ واضح رہے کہ حمزہ شہباز پنجاب کے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی نے رزلٹ… Continue 23reading ایک زرداری سب پہ بھاری، بلاول کی حمزہ شہباز کی جیت پر ٹوئٹ

حمزہ شہبازوزیراعلیٰ بن گئے

datetime 22  جولائی  2022

حمزہ شہبازوزیراعلیٰ بن گئے

لاہور(این این آئی) سپریم کورٹ کے حکم پر منعقد ہونے والے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے امیدوار حمزہ شہباز 179ووٹ لے کر دوبارہ وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہو گئے جبکہ ان کے مد مقابل پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے امیدوار چوہدری پرویز الٰہی نے… Continue 23reading حمزہ شہبازوزیراعلیٰ بن گئے

ق لیگ کے 10 ووٹ ریجکٹ کر دیے گئے

datetime 22  جولائی  2022

ق لیگ کے 10 ووٹ ریجکٹ کر دیے گئے

لاہور(این این آئی) سپریم کورٹ کے حکم پر منعقد ہونے والے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے امیدوار حمزہ شہباز 179ووٹ لے کر دوبارہ وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہو گئے جبکہ ان کے مد مقابل پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے امیدوار چوہدری پرویز الٰہی نے… Continue 23reading ق لیگ کے 10 ووٹ ریجکٹ کر دیے گئے

تحریک انصاف کے کارکنان لوٹے اٹھا کر پنجاب اسمبلی کے باہر پہنچ گئے

datetime 22  جولائی  2022

تحریک انصاف کے کارکنان لوٹے اٹھا کر پنجاب اسمبلی کے باہر پہنچ گئے

لاہور(این این آئی)تحریک انصاف کے کارکنان لوٹے اٹھا کر پنجاب اسمبلی کے باہر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے کارکنان لیگی کارکنوں کو لوٹے دکھا کر لیگی قیادت کے خلاف احتجاج کرتے رہے۔اس موقع پر دونوں پارٹیوں کے کارکنان میں دھکم پیل بھی ہوئی۔لیگی کارکنوں کی جانب سے تحریک انصاف کی قیادت… Continue 23reading تحریک انصاف کے کارکنان لوٹے اٹھا کر پنجاب اسمبلی کے باہر پہنچ گئے

پرویز الہٰی اور ق لیگ کے تمام ممبرز نے ووٹ ڈال دیا

datetime 22  جولائی  2022

پرویز الہٰی اور ق لیگ کے تمام ممبرز نے ووٹ ڈال دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ کے رہنما و زارت اعلیٰ کے امیدوارپرویز الہٰی اور ق لیگ کے تمام ممبرز نے ووٹ ڈال دیا ۔ قبل ازیں چوہدری شجاعت حسین نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھاہے جس میں کہا گیا ہے کہ ق لیگ کے اراکین ووٹنگ کے عمل میں حصہ نہیں لیں… Continue 23reading پرویز الہٰی اور ق لیگ کے تمام ممبرز نے ووٹ ڈال دیا

مسلم لیگ ق کے کارکنوں نے چودھری شجاعت کی رہائش گاہ کا گھیرائو کر لیا

datetime 22  جولائی  2022

مسلم لیگ ق کے کارکنوں نے چودھری شجاعت کی رہائش گاہ کا گھیرائو کر لیا

لاہور(این این آئی)مسلم(ق) کے مبینہ سپورٹروں نے ظہور الٰہی روڈ پرچوہدری برادران کی رہائشگاہ کے باہر پہنچ کر آصف علی زرداری کے خلاف احتجاج کیا ، مشعل مظاہرین گو زرداری گو زرداری اور وزیر اعلی پرویز الٰہی کے نعرے لگا تے رہے۔ چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے چوہدری پرویز… Continue 23reading مسلم لیگ ق کے کارکنوں نے چودھری شجاعت کی رہائش گاہ کا گھیرائو کر لیا

حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ بننے کے امکان روشن

datetime 22  جولائی  2022

حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ بننے کے امکان روشن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری شجاعت حسین نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھاہے جس میں کہا گیا ہے کہ ق لیگ کے اراکین ووٹنگ کے عمل میں حصہ نہیں لیں گے، اراکین پارٹی سربراہ کے حکم کے پابند ہیں اگر وہ انتخابات میں حصہ لیتے ہیں تو انہیں ڈی سیٹ کیا جا سکتا… Continue 23reading حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ بننے کے امکان روشن