اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر صحت اور رہنما پیپلزپارٹی قادر پٹیل نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری نے بہت جیل کاٹی اب عمران خان کی باری ہے۔ اپنے بیان میں قادر پٹیل نے کہاکہ عمران لاڈلے ہونگے اپنے گھر کے ہمیں اکڑ نہ دکھائے، جیالوں نے تمہاری صرف انگلی مروڑی تو چیخیں نکل جائیں گی۔ انہوں نے کہاکہ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ممبران سوال کرتے کہ انہیں کتنے میں فروخت کیا ہے۔وفاقی وزیر نے کہاکہ تم ایوان میں مقابلہ نہیں کر پائے میدان میں کیا مقابلہ کر پاؤ گے۔
آصف علی زرداری نے بہت جیل کاٹی اب عمران خان کی باری ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(آخری حصہ)
-
تنخواہوں میں اضافے کی تیاری، 120 فیصد تک الاؤنس کی تجویز
-
دنیا بھر میں وقت کے نظام میں تبدیلی کا فیصلہ
-
ون ڈے کرکٹ میں ریورس سوئنگ کی واپسی، بیٹرز کیلیے مشکلات بڑھ گئیں
-
بابراعظم نے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
-
عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس، دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
-
لڑکے اور لڑکیاں ایک ہی ٹیم میں شامل؟ کرکٹ کا نیا ’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ فارمیٹ متعارف
-
رکشے میں بیٹھی دو بہنوں کا قتل، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
-
رجب بٹ کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
-
کراچی ایئر پورٹ،ہم جنس پرست شادی کیلئے تھائی لینڈ جانے والے 2 پاکستانی آف لوڈ
-
پیدائش، وفات اور شادی کے سرٹیفکیٹس کیلئے نیا بائیومیٹرک نظام نافذ کرنے کا فیصلہ
-
پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی میں داخلوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
اسرائیل; عرب دنیا کے صحافیوں کی جاسوسی کا سب سے خطرناک اسکینڈل سامنے آ گیا
-
طب کی تاریخ کا انوکھا واقعہ،آنکھ کے اوپر دانت نکل آئے



















































