منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

غلامی سے آزادی کا بھاشن دینے والا اپنے ممبرز کو غلاموں سے بھی بدتر سمجھتا ہے، مریم نواز کی شدید تنقید

datetime 22  جولائی  2022

غلامی سے آزادی کا بھاشن دینے والا اپنے ممبرز کو غلاموں سے بھی بدتر سمجھتا ہے، مریم نواز کی شدید تنقید

غلامی سے آزادی کا بھاشن دینے والا اپنے ممبرز کو غلاموں سے بھی بدتر سمجھتا ہے، مریم نواز کی شدید تنقید لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ غلامی سے آزادی کا بھاشن دینے والا اپنے ممبرز کو غلاموں سے بھی بدتر سمجھتا ہے،جس کو پنجاب کا… Continue 23reading غلامی سے آزادی کا بھاشن دینے والا اپنے ممبرز کو غلاموں سے بھی بدتر سمجھتا ہے، مریم نواز کی شدید تنقید

لاہور نہیں چھوڑوں گا، ہفتے میں 2 دن قیام کیا کروں گا، عمران خان نے پنجاب کی صدارت اہم رہنما کو سونپ دی

datetime 22  جولائی  2022

لاہور نہیں چھوڑوں گا، ہفتے میں 2 دن قیام کیا کروں گا، عمران خان نے پنجاب کی صدارت اہم رہنما کو سونپ دی

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور نہیں چھوڑوں گا اور ہفتے میں 2 دن یہاں قیام کیا کروں گا،یاسمین راشد بہت متحرک ہیں لیکن ان کے طبی معاملات ہیں جس کی وجہ سے حماد اظہر کو پی ٹی آئی پنجاب کی صدارت سونپی… Continue 23reading لاہور نہیں چھوڑوں گا، ہفتے میں 2 دن قیام کیا کروں گا، عمران خان نے پنجاب کی صدارت اہم رہنما کو سونپ دی

لیگی رکن اسمبلی عظمیٰ قادری کورونا کے باوجود ووٹ ڈالنے اسمبلی پہنچ گئیں

datetime 22  جولائی  2022

لیگی رکن اسمبلی عظمیٰ قادری کورونا کے باوجود ووٹ ڈالنے اسمبلی پہنچ گئیں

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) رکن صوبائی اسمبلی عظمی زعیم قادری کورونا کی علامات کی وجہ سے کورونا کی حفاظتی کٹ پہنچ کر ووٹ ڈالنے پہنچ گئیں۔کورونا علامات کے باعث عظمی زعیم قادری حفاظتی کٹ پہنچیں جب وزیراعلی کے انتخاب میں اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے پہنچیں تو سب حیران ہوگئے۔ عظمیٰ زعیم قادری… Continue 23reading لیگی رکن اسمبلی عظمیٰ قادری کورونا کے باوجود ووٹ ڈالنے اسمبلی پہنچ گئیں

نیوٹرلز کو کہا تھا جب عوام نکلے گی تو سب کو سمجھ آجائیگی،عمران خان

datetime 22  جولائی  2022

نیوٹرلز کو کہا تھا جب عوام نکلے گی تو سب کو سمجھ آجائیگی،عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نیوٹرلز کو کہا تھا جب عوام نکلے گی تو سب کو سمجھ آجائے گی۔ایک انٹرویومیں عمران خان نے کہا کہ عوام کھڑی ہو جائے تو سرکاری ملازم سامنے کھڑا نہیں ہو سکتا، جس طرح لوگ ضمنی انتخاب میں باہر آئے اس… Continue 23reading نیوٹرلز کو کہا تھا جب عوام نکلے گی تو سب کو سمجھ آجائیگی،عمران خان

پنجاب میں جس کی اکثریت ہو اسے حکومت کا موقع ملنا چاہیے، وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے بڑابیان جاری کر دیا

datetime 22  جولائی  2022

پنجاب میں جس کی اکثریت ہو اسے حکومت کا موقع ملنا چاہیے، وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے بڑابیان جاری کر دیا

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہاہے کہ پنجاب میں جس کی اکثریت ہو اسے حکومت کا موقع ملنا چاہیے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ آج کے بعد پنجاب کے سیاسی حالات بہتر ہوجائیں گے۔ انہوںنے کہاکہ امید ہے کہ پنجاب اور وفاقی حکومت ملک کی بہتر ی… Continue 23reading پنجاب میں جس کی اکثریت ہو اسے حکومت کا موقع ملنا چاہیے، وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے بڑابیان جاری کر دیا

پی ٹی آئی کے صرف 175 اراکین اسمبلی پہنچے ن لیگی رہنما رانا مشہود نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 22  جولائی  2022

پی ٹی آئی کے صرف 175 اراکین اسمبلی پہنچے ن لیگی رہنما رانا مشہود نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگی رہنما رانا مشہود نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے صرف 175 اراکین پنجاب اسمبلی پہنچے ہیں۔دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے دعویٰ کیا تھا کہ اندر ہمارے 186 لوگ پورے ہیں، جبکہ مسلم لیگ (ن) نے 180 ارکان کی… Continue 23reading پی ٹی آئی کے صرف 175 اراکین اسمبلی پہنچے ن لیگی رہنما رانا مشہود نے بڑا دعویٰ کر دیا

وزارت اعلیٰ پنجاب کے امیدوار چودھری پرویز الٰہی کا بڑا بیان آگیا

datetime 22  جولائی  2022

وزارت اعلیٰ پنجاب کے امیدوار چودھری پرویز الٰہی کا بڑا بیان آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وزارت اعلیٰ پنجاب کے امیدوار چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ زرداری صاحب کا مشن بالکل ناکام ہوگیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زرداری صاحب کا مشن بالکل ناکام ہوگیا، زیادہ دیر نہیں لگے گی شام چار بجے تک سب کو پتا چل جائےگا۔ قبل ازیں وزیراعلیٰ پنجاب کے… Continue 23reading وزارت اعلیٰ پنجاب کے امیدوار چودھری پرویز الٰہی کا بڑا بیان آگیا

پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے کتنے ارکان موجود ہیں ، تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 22  جولائی  2022

پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے کتنے ارکان موجود ہیں ، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ارکان اسمبلی کو ہاوس میں بلوانے کے لیے گھنٹیاں بجانا شروع کردی گئیں ،تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی بروقت ایوان میں پہنچ گئے۔تحریک انصاف کے مطابق 186اراکین پنجاب اسمبلی میں موجود ہیں جبکہ اس حوالے سے رانا مشہود نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے کتنے ارکان موجود ہیں ، تفصیلات سامنے آگئیں

وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن، نواز شریف کا مولانا فضل الرحمن سے اہم ٹیلیفونک رابطہ، بڑا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 22  جولائی  2022

وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن، نواز شریف کا مولانا فضل الرحمن سے اہم ٹیلیفونک رابطہ، بڑا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آبا د(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں پی ٹی آئی کی سیاست کا مقابلہ کرنے کیلئے جارحانہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے انتخاب… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن، نواز شریف کا مولانا فضل الرحمن سے اہم ٹیلیفونک رابطہ، بڑا فیصلہ کر لیا گیا