اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگی رہنما رانا مشہود نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے صرف 175 اراکین پنجاب اسمبلی پہنچے ہیں۔دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے دعویٰ کیا تھا کہ اندر ہمارے 186 لوگ پورے ہیں، جبکہ مسلم لیگ (ن) نے 180 ارکان کی حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ کیا۔