منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

شدید بارشوں کے باعث برساتی نالہ میں ڈوب کر تین بہنیں جاںبحق ہو گئیں ایکساتھ جنازے اٹھے تو علاقہ میں کہرام مچ گیا‘ آہوں اور سسکیوں میں سپردخاک

datetime 22  جولائی  2022

شدید بارشوں کے باعث برساتی نالہ میں ڈوب کر تین بہنیں جاںبحق ہو گئیں ایکساتھ جنازے اٹھے تو علاقہ میں کہرام مچ گیا‘ آہوں اور سسکیوں میں سپردخاک

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا اور گردونواح سمیت ریجن میں شدید بارشوں کے باعث برساتی نالہ میں ڈوب کر تین بہنیں جاںبحق ہو گئیں جن کی نعشیں نکال کر ہسپتال منتقل کر کے ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی گئیں جن کے ایک ساتھ جنازے اٹھنے پر علاقہ میں کہرام مچ گیا۔ سرگودھا اور… Continue 23reading شدید بارشوں کے باعث برساتی نالہ میں ڈوب کر تین بہنیں جاںبحق ہو گئیں ایکساتھ جنازے اٹھے تو علاقہ میں کہرام مچ گیا‘ آہوں اور سسکیوں میں سپردخاک

اپنے ڈرامے میں مقدس رول دینا بڑی غلطی تھی, اداکارہ ماہرہ خان کو کبھی معاف نہیں کروں گا‘خلیل الرحمن قمر

datetime 22  جولائی  2022

اپنے ڈرامے میں مقدس رول دینا بڑی غلطی تھی, اداکارہ ماہرہ خان کو کبھی معاف نہیں کروں گا‘خلیل الرحمن قمر

کراچی (این این آئی) رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کا کہنا ہے کہ اداکارہ ماہرہ خان کو کبھی معاف نہیں کروں گا۔ ایک انٹرویو میں مشہوررائٹر خلیل الرحمٰن نے اداکارہ ماہرہ خان کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر دوٹوک انداز میں کہا کہ ماہرہ خان کو کبھی معاف نہیں کروں گا۔ خلیل الرحمٰن قمر نے… Continue 23reading اپنے ڈرامے میں مقدس رول دینا بڑی غلطی تھی, اداکارہ ماہرہ خان کو کبھی معاف نہیں کروں گا‘خلیل الرحمن قمر

کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کی زیر صدارت آل سروسز چیفس کے اہم اجلاس میں فیصلہ

datetime 22  جولائی  2022

کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کی زیر صدارت آل سروسز چیفس کے اہم اجلاس میں فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی زیر صدارت سروسز چیفس کا اجلاس ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اجلاس میں دفاع اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ جنگ کی رپورٹ کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، نیول چیف اور ایئر چیف… Continue 23reading کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کی زیر صدارت آل سروسز چیفس کے اہم اجلاس میں فیصلہ

خاندان نے چوہدری شجاعت حسین کے خلاف اعلان جنگ کر دیا

datetime 22  جولائی  2022

خاندان نے چوہدری شجاعت حسین کے خلاف اعلان جنگ کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی) خاندان نے چوہدری شجاعت حسین کے خلاف اعلان جنگ کر دیا، چوہدری حسین الہی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ اگر زرداری اور چوہدری شجاعت لڑائی چاہتے ہیں تو پھر اب ہماری لڑائی ہے، ہم عمران خان اور پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، اللہ نے چاہا تو ہم ڈٹ کر… Continue 23reading خاندان نے چوہدری شجاعت حسین کے خلاف اعلان جنگ کر دیا

حکومت نے پنجاب میں رینجرز طلب کر لی

datetime 22  جولائی  2022

حکومت نے پنجاب میں رینجرز طلب کر لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت پنجاب نے وفاقی حکومت سے رینجرز کی تعیناتی کیلئے درخواست کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ پنجاب کی جانب سے وفاق سے لاہور ، راولپنڈی اور ملتان میں رینجرز کی تعیناتی کیلئے درخواست کی گئی ہے ۔ پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے رینجرز کی تعیناتی کی… Continue 23reading حکومت نے پنجاب میں رینجرز طلب کر لی

عمران خان نے احتجاج کا اعلان کر دیا

datetime 22  جولائی  2022

عمران خان نے احتجاج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں جو کچھ ہوا اس پر حیران ہوں،سپریم کورٹ سے کہتا ہوں سب کی نظریں آپ کی طرف ہیں،نامور ڈاکو زرداری 30 سال سے ملک کو لوٹ رہا ہے، زرداری، شریف بیرونی سازش کا حصہ بنے، جب… Continue 23reading عمران خان نے احتجاج کا اعلان کر دیا

ق لیگ کے دس ووٹ مسترد، تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 22  جولائی  2022

ق لیگ کے دس ووٹ مسترد، تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) تحریک انصاف نے پنجاب میں ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کی جانب سے مسلم لیگ ق کے 10 ووٹ مسترد ہونے کے بعد فیصلہ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر منعقد ہونے والے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں مسلم… Continue 23reading ق لیگ کے دس ووٹ مسترد، تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کر لیا

ڈپٹی اسپیکر پنجاب نے عدالت کا فیصلہ روند کر رکھ دیا، تہلکہ خیز اعلان کر دیا گیا

datetime 22  جولائی  2022

ڈپٹی اسپیکر پنجاب نے عدالت کا فیصلہ روند کر رکھ دیا، تہلکہ خیز اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کی وزیر اعلیٰ کے الیکشن میں دی گئی رولنگ پر تبصرہ کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعوان نے کہا ہے کہ ’’ڈپٹی اسپیکر نے سپریم کورٹ کا فیصلہ اور آئین… Continue 23reading ڈپٹی اسپیکر پنجاب نے عدالت کا فیصلہ روند کر رکھ دیا، تہلکہ خیز اعلان کر دیا گیا

چودھری شجاعت نے پرویز الٰہی کو سزا دی

datetime 22  جولائی  2022

چودھری شجاعت نے پرویز الٰہی کو سزا دی

لاہور(آن لائن) وزیراعظم کے مشیر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما قمرالزماں کائرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ چودھری شجاعت حسین نے چودھری پرویز الٰہی کو اپنوں کا پاس نہ رکھنے کی سزا دی ہے۔ اپنے بیان میں قمر الزماں کائرہ نے کہا کہ الزام لگ رہے تھے کہ پیسے چل گئے، ووٹ خریدے گئے… Continue 23reading چودھری شجاعت نے پرویز الٰہی کو سزا دی