جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت نے پنجاب میں رینجرز طلب کر لی

datetime 22  جولائی  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت پنجاب نے وفاقی حکومت سے رینجرز کی تعیناتی کیلئے درخواست کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ پنجاب کی جانب سے وفاق سے لاہور ، راولپنڈی اور ملتان میں رینجرز کی تعیناتی کیلئے درخواست کی گئی ہے ۔ پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے رینجرز کی تعیناتی کی درخواست کردی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ حالیہ سیاسی صورتحال اور امن و امان برقرار رکھنے کیلئے رینجرز تعینات کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…