جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کی زیر صدارت آل سروسز چیفس کے اہم اجلاس میں فیصلہ

datetime 22  جولائی  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی زیر صدارت سروسز چیفس کا اجلاس ہوا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اجلاس میں دفاع اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ جنگ کی رپورٹ کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، نیول چیف اور ایئر چیف نے شرکت کی۔ اس موقع پر فورم کو قومی سلامتی کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فورم نے اسٹریٹجک اور روایتی پالیسیوں سے متعلق پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا اور خطے میں پائیدار ترقی کے لیے افغانستان میں امن کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا۔

اجلاس میں مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ اور دفاعی افواج کی تیاریوں پر مکمل اطمینان و اعتماد کا اظہار کیا گیا

اور ہر طرح کے خطرات سے نمٹنے کے لیے مسلح افواج کے عزم کا اعادہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فورم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی اداروں کی قربانیوں کو سراہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…