کراچی (آن لقائن )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن بختاور بھٹو نے حمزہ شہباز کے دوبارہ وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ جو بوتے ہیں وہ کاٹتے ہیں،تو بیٹھ جائیں،منہ دیکھیں، ۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بختاور بھٹو نے کہا کہ ‘پی ٹی آئی نے ووٹ کا انفرادی حق چھیننے کے لیے جدوجہد کی،سپریم کورٹ کے فیصلے کا جشن منایا کہ افراد کو پارٹی سربراہ کی پیروی کرنی چاہیے اور وہ پارٹی سربراہ کے ووٹ کے خلاف نہیں جا سکتے’۔انہوں نے پی ٹی آئی کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ‘آپ جو بوتے ہیں وہ کاٹتے ہیں ،تو بیٹھ جائیں، منہ دیکھیں’۔اس کے علاوہ بختاورنے اپنے بیان کے آخر میں نعرہ بھی لکھا’جئے زرداری’۔
آپ جو بوتے ہیں وہ کاٹتے ہیں،تو بیٹھ جائیں،منہ دیکھیں،بختاور کا پی ٹی آئی کو مشورہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا



















































