جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعلی پنجاب پرویز الہٰی کو دورہ متحدہ عرب امارات کی دعوت دیدی گئی

datetime 23  اگست‬‮  2022

وزیراعلی پنجاب پرویز الہٰی کو دورہ متحدہ عرب امارات کی دعوت دیدی گئی

لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزیبی نے ملاقات کی ۔ پنجاب ہائوس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی بھی موجود تھے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات کے فروغ اورمختلف شعبوں… Continue 23reading وزیراعلی پنجاب پرویز الہٰی کو دورہ متحدہ عرب امارات کی دعوت دیدی گئی

انشاء اللہ پاکستان کے اچھے دن جلد آئیں گے، شہباز شریف نے خوشخبری سنادی

datetime 23  اگست‬‮  2022

انشاء اللہ پاکستان کے اچھے دن جلد آئیں گے، شہباز شریف نے خوشخبری سنادی

دو حہ(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے تاجروں پر عائد فکسڈ ٹیکس اور 1 کروڑ 71 لاکھ بجلی صارفین پر فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کر نے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میں بجلی کے 3 کروڑ صارفین ہیں، جن میں سے 1 کروڑ 71 لاکھ صارفین کو بجلی کے بلوں کی مد میں اضافی… Continue 23reading انشاء اللہ پاکستان کے اچھے دن جلد آئیں گے، شہباز شریف نے خوشخبری سنادی

صوبائی محکمہ تعلیم نے تعلیمی اداروں میں 24 اور 25 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

datetime 23  اگست‬‮  2022

صوبائی محکمہ تعلیم نے تعلیمی اداروں میں 24 اور 25 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے تیز بارشوں کے پیش نظر تمام اسکولز اور کالجز میں دو روزہ عام تعطیل کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے سندھ حکومت کے زیر انتظام تمام اسکولز اور کالجز میں بدھ اور جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے… Continue 23reading صوبائی محکمہ تعلیم نے تعلیمی اداروں میں 24 اور 25 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

پاک فوج کیخلاف سوشل میڈیا مہم میں ملوث مرکزی ملزمان مختلف مقامات سے گرفتار

datetime 23  اگست‬‮  2022

پاک فوج کیخلاف سوشل میڈیا مہم میں ملوث مرکزی ملزمان مختلف مقامات سے گرفتار

اسلام آباد/لاہور/فیصل آباد/کراچی(این این آئی)ملکی سلامتی کی ضامن پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والے قانون کا شکنجے میں آگئے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی نے مذموم مہم میں ملوث 12 مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ ایک ریٹائرڈآفیسر کی گرفتاری کے لئے وزارت داخلہ سے اجازت طلب کرلی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading پاک فوج کیخلاف سوشل میڈیا مہم میں ملوث مرکزی ملزمان مختلف مقامات سے گرفتار

سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

datetime 23  اگست‬‮  2022

سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد (آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرکے انہیں پولیس کے حوالے کردیا۔سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے دلائل سننے کے بعد ریمانڈ سے متعلق فیصلہ سنایا۔ایک صفحے پر مشتمل… Continue 23reading سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

عمران خان نے نوجوانوں کو ’’عمران ٹائیگرز‘‘ میں شمولیت اختیار کرنے کی دعوت دے دی

datetime 23  اگست‬‮  2022

عمران خان نے نوجوانوں کو ’’عمران ٹائیگرز‘‘ میں شمولیت اختیار کرنے کی دعوت دے دی

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے نوجوانوں کو ’’عمران ٹائیگرز‘‘میں شمولیت اختیار کرنے کی دعوت دے دی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق عمران خان نے ’’عمران ٹائیگرز‘‘میں شمولیت کا طریقہ کار بھی سمجھا دیا اور کہاکہ میں اپنے نوجوانوں کو “عمران ٹائیگرز” میں شمولیت کی دعوت دے رہا ہوں۔ انہوںنے کہاکہ… Continue 23reading عمران خان نے نوجوانوں کو ’’عمران ٹائیگرز‘‘ میں شمولیت اختیار کرنے کی دعوت دے دی

شہباز گل سے اہم دستاویزات برآمد

datetime 23  اگست‬‮  2022

شہباز گل سے اہم دستاویزات برآمد

شہباز گل سے اہم دستاویزات برآمد اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل سے اہم دستاویزات برآمد کرلی گئیں۔گزشتہ شب اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے کمرے پر چھاپہ مارا تھا جہاں سے سیٹیلائٹ فون اور پستول سمیت کئی اشیا برآمد کی گئیں تھیں۔ذرائع کے مطابق شہباز… Continue 23reading شہباز گل سے اہم دستاویزات برآمد

عمران خان اور شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے اٹھارہ رہنماؤں کے خلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج

datetime 23  اگست‬‮  2022

عمران خان اور شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے اٹھارہ رہنماؤں کے خلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے اٹھارہ رہنماؤں کے خلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،مقدمہ بیس اگست کی ریلی کے دوران دفعہ ایک سو چوالیس کی خلاف ورزی پر درج کیا گیا ، مراد سعید، فیصل جاوید،… Continue 23reading عمران خان اور شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے اٹھارہ رہنماؤں کے خلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج

اگر حکومت نے فیصلہ کرلیا تو عمران خان کو گرفتار کرلیں گے،رانا ثنااللہ

datetime 23  اگست‬‮  2022

اگر حکومت نے فیصلہ کرلیا تو عمران خان کو گرفتار کرلیں گے،رانا ثنااللہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہاہے کہ ایجنسیوں کی رپورٹ میں سامنے آیا ہے کہ شہباز گل کا بیان انفرادی عمل نہیں تھا، اگر حکومت نے فیصلہ کرلیا تو عمران خان کو گرفتار کرلیں گے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہاکہ شہبازگل کی مہم جوئی انفرادی عمل… Continue 23reading اگر حکومت نے فیصلہ کرلیا تو عمران خان کو گرفتار کرلیں گے،رانا ثنااللہ