سابق وزیر اعظم عمران خان بھی خیبر پختونخوا حکومت کے نادہندہ نکلے
اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر اعظم عمران خان بھی خیبر پختونخوا حکومت کے نادہندہ نکلے،خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر پی ٹی آئی چیرمین عمران خان سمیت 1800افراد نے بغیر کسی اتھارٹی کے استعمال کیا اور 34کروڑ روپے سے ذائد رقم بھی ادا نہیں کی گئی،نیب حکام نے نادہندگان سے وصولی کیلئے صوبائی حکومت کو… Continue 23reading سابق وزیر اعظم عمران خان بھی خیبر پختونخوا حکومت کے نادہندہ نکلے