جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

‘عمران خان کی جان کو خطرے کے حوالے سے غلط اطلاع پر سلمان احمد گرفتار ہوسکتے ہیں’ رانا ثنا اللہ

datetime 23  اگست‬‮  2022

‘عمران خان کی جان کو خطرے کے حوالے سے غلط اطلاع پر سلمان احمد گرفتار ہوسکتے ہیں’ رانا ثنا اللہ

لاہور (این این آئی)نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ گلوکار سلمان احمد کے پاس عمران خان کی جان کو خطرے کے حوالے سے اطلاع ہے تو ہمیں دیں ورنہ غلط اطلاع دینے پر مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کیا جاسکتا ہے۔ نجی ٹی وی… Continue 23reading ‘عمران خان کی جان کو خطرے کے حوالے سے غلط اطلاع پر سلمان احمد گرفتار ہوسکتے ہیں’ رانا ثنا اللہ

کامیڈین کرشنا ابھیشک نے بھی ’کپل شرما شو ‘چھوڑ دیا

datetime 23  اگست‬‮  2022

کامیڈین کرشنا ابھیشک نے بھی ’کپل شرما شو ‘چھوڑ دیا

ممبئی (آن لائن) معروف کامیڈین و اداکار کرشنا ابھیشیک نے دی کپل شرما شو کو خیرباد کہہ دیا۔بھارت کے مقبول کامیڈی شو کا نیا سیزن کچھ ہی دنوں میں شروع ہونے جارہا ہے لیکن اس پروگرام کے مداحوں کو ایک بڑا دھچکا لگا ہے۔گزشتہ دنوں بھارتی سنگھ نے اعلان کیا تھا کہ وہ اب کپل… Continue 23reading کامیڈین کرشنا ابھیشک نے بھی ’کپل شرما شو ‘چھوڑ دیا

محکمہ موسمیات کی آج سے تین روز کیلئے موسلادھار بارش کی پیش گوئی

datetime 23  اگست‬‮  2022

محکمہ موسمیات کی آج سے تین روز کیلئے موسلادھار بارش کی پیش گوئی

لاہور ،راولپنڈی(آن لائن، این این آئی) محکمہ موسمیات نے شدید گرمی اور حبس کے ستائے ہوئے لاہوریوں کو خوشی کی نوید سنا دی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں بارش برسانے والا ایک سسٹم لاہور میں داخل ہوگیا ہے۔ جس کے باعث آج مورخہ 24 اگست سے 26 اگست تک شہر میں موسلادھار بارش… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی آج سے تین روز کیلئے موسلادھار بارش کی پیش گوئی

قائمہ کمیٹی کا اجلاس: پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر چیئرمین اوگرا کی وضاحتیں

datetime 23  اگست‬‮  2022

قائمہ کمیٹی کا اجلاس: پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر چیئرمین اوگرا کی وضاحتیں

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں چیئرمین اوگرا سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر سخت سوالات کیے گئے جس میں چیئرمین نے پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے پر وضاحتیں دیں۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کا اجلاس چیئرمین سینیٹر عبدالقادر کی زیرصدارت ہوا جس میں چیئرمین اوگرا سمیت پیٹرولیم ڈویژن کے حکام شریک… Continue 23reading قائمہ کمیٹی کا اجلاس: پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر چیئرمین اوگرا کی وضاحتیں

چینی پاور پلانٹس سے جولائی میں پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں کمی آگئی

datetime 23  اگست‬‮  2022

چینی پاور پلانٹس سے جولائی میں پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں کمی آگئی

اسلام آباد (این این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) پاکستان کی طرف سے جاری کردہ ماہانہ بجلی کی پیداوار کے اعداد و شمار کے مطابق چینی کارپوریشنز کی جانب سے تعمیر کیے گئے تین پاور پلانٹس نے ملک میں توانائی کی اوسط لاگت کو جولائی میں 15.84 روپے فی یونٹ سے کم کر… Continue 23reading چینی پاور پلانٹس سے جولائی میں پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں کمی آگئی

حکومتی اتحادی بھی بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف سراپا احتجاج بن گئی

datetime 23  اگست‬‮  2022

حکومتی اتحادی بھی بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف سراپا احتجاج بن گئی

لاہور( این این آئی)پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر و پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ بجلی کی بلوں کی وجہ سے بلکتی عوام کی فوری داد رسی ہونی چاہیے ۔ حکومت ریلیف دینے آئی تھی لیکن بجلی کے بل نے عوامی تکلیف میں اضافہ… Continue 23reading حکومتی اتحادی بھی بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف سراپا احتجاج بن گئی

پاکستانیوں کو کونسا ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی گئی

datetime 23  اگست‬‮  2022

پاکستانیوں کو کونسا ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی گئی

یف (این این آئی)یوکرین میں پاکستانی سفارتخانے نے پاکستانی شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کردی۔یوکرین کے دارالحکومت کیف میں قائم پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے اعلامیہ میںکہا گیا ہے کہ یوکرین میں موجود تمام پاکستانیوں سے اپیل کی جاتی ہے موجودہ صورتحال کے پیش نظر سب یوکرائن سے چلے جائیں۔قبل ازیں یوکرین میں امریکی… Continue 23reading پاکستانیوں کو کونسا ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی گئی

عدالت پیشی ، پولیس اہلکار کی جمیل فاروقی کو تھپڑ مارنے اور دھکے دینے کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 23  اگست‬‮  2022

عدالت پیشی ، پولیس اہلکار کی جمیل فاروقی کو تھپڑ مارنے اور دھکے دینے کی ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )معروف سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ واینکر پرسن جمیل فاروقی کی اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس اہلکار کی جانب سے انہیں تھپڑ مارنے اور دھکے دینے کی ویڈیو سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کا 2… Continue 23reading عدالت پیشی ، پولیس اہلکار کی جمیل فاروقی کو تھپڑ مارنے اور دھکے دینے کی ویڈیو سامنے آگئی

قطر فٹبال ورلڈ کپ ، پاک فوج سیکیورٹی سنبھالے گی

datetime 23  اگست‬‮  2022

قطر فٹبال ورلڈ کپ ، پاک فوج سیکیورٹی سنبھالے گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی کابینہ نے قطر کے ساتھ معاہدہ کرنے کی منظوری دیدی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے وزارت دفاع کی سمری کی منظوری دی۔نجی ٹی وی کے مطابق قطر فیفا ورلڈ کپ 2022 کی سیکیورٹی کوریج میں تعاون کا معاہدہ کیا جائے گا۔