جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

حکومت کیلئے مزید پریشانی ، عمران خان نے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا

datetime 23  اگست‬‮  2022

حکومت کیلئے مزید پریشانی ، عمران خان نے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی/آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا نے دیکھ لیا کہ پاکستانی قوم کس کے ساتھ کھڑی ہے، میں نہ پہلے دباؤ میں آیا تھا اور نہ اب دباؤ میں آؤں گا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ختم ہوگیا… Continue 23reading حکومت کیلئے مزید پریشانی ، عمران خان نے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا

لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پرمنفی پروپیگنڈے کی انکوائری رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آگئے

datetime 23  اگست‬‮  2022

لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پرمنفی پروپیگنڈے کی انکوائری رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد (این این آئی)لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پرمنفی پروپیگنڈے کی انکوائری رپورٹ میں اہم انکشافات ہوئے ہیں جن کے مطابق پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور ان کے سرغنہ کا سراغ لگا لیا گیا اور 178 اکاؤنٹس کا تعلق پی ٹی آئی سے نکلا ہے، سب سے زیادہ… Continue 23reading لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پرمنفی پروپیگنڈے کی انکوائری رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آگئے

عمران خان نے عدالت پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا

datetime 23  اگست‬‮  2022

عمران خان نے عدالت پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے ہری پور جلسے کے بعد انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے منگل کے روز اپنی قانونی ٹیم سے طویل مشاورت کی اور مختلف… Continue 23reading عمران خان نے عدالت پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ کم ہو گئے

datetime 23  اگست‬‮  2022

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ کم ہو گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ کم ہو گئے، سونا، چاندی اور قیمتی دھاتیں بھی سستی ہوگئیں جبکہ خوردنی تیل کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی ہے۔ ادھر شرح سود میں مزید اضافہ کے خدشہ کے پیش نظر امریکا اور یورپ کے حصص بازاروں میں شدید مندی رہی۔ نجی… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ کم ہو گئے

حکومت کا تختہ کب تک الٹ جائے گا ، تحریک انصاف نے تاریخ کا اعلان کر دیا

datetime 23  اگست‬‮  2022

حکومت کا تختہ کب تک الٹ جائے گا ، تحریک انصاف نے تاریخ کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف نے تاریخ کا اعلان کر دیا اسلام آباد( آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے 10 ستمبر سے پہلے حکومت کا تختہ الٹنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے 10 ستمبر تک ان کا تختہ الٹ جائے گا اور اقتدار عوام کے پاس چلا جائے گا۔ منگل کے… Continue 23reading حکومت کا تختہ کب تک الٹ جائے گا ، تحریک انصاف نے تاریخ کا اعلان کر دیا

بارشوں سے تباہی دراصل سندھ باسیوں کے گناہوں کی سزا ہے عوام اللہ تعالی سے معافی مانگیں،اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی

datetime 23  اگست‬‮  2022

بارشوں سے تباہی دراصل سندھ باسیوں کے گناہوں کی سزا ہے عوام اللہ تعالی سے معافی مانگیں،اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے پی پی رہنما آغاز سراج درانی کا ایک وائرل کلپ شیئر کیا جس کی کیپشن میں انہوں لکھا کہ ’’بلاول بھٹو آگاہ ہوں اندرون سندھ تباہ کن بارشیں ہزاروں خاندانوں کی تباہی کیوں آئی اہم ترین سوال کا معقول جواب مل گیا ہے… Continue 23reading بارشوں سے تباہی دراصل سندھ باسیوں کے گناہوں کی سزا ہے عوام اللہ تعالی سے معافی مانگیں،اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی

پاکستان اور بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلیں گے، شین واٹسن کی پیشنگوئی

datetime 23  اگست‬‮  2022

پاکستان اور بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلیں گے، شین واٹسن کی پیشنگوئی

اسلامم آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن نے کہا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ میں اگر پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں ایک دوسرے کے سامنے نہیں آتیں تو مجھے حیرت ہوگی۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق ایک انٹرویو میں سابق کرکٹر نے بات کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading پاکستان اور بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلیں گے، شین واٹسن کی پیشنگوئی

روک سکو تو روک لو۔۔۔ فردوس عاشق اعوان بلیو پاسپورٹ پر دبئی روانہ

datetime 23  اگست‬‮  2022

روک سکو تو روک لو۔۔۔ فردوس عاشق اعوان بلیو پاسپورٹ پر دبئی روانہ

فردوس عاشق اعوان  دبئی روانہ لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان بالآخر دبئی روانہ ہوگئیں۔ فردوس عاشق اعوان بلیو پاسپورٹ کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دبئی کے لئے روانہ ہوئیں جبکہ اس سے قبل انہوں نے جب اسلام آباد ایئرپورٹ سے دبئی کے لئے… Continue 23reading روک سکو تو روک لو۔۔۔ فردوس عاشق اعوان بلیو پاسپورٹ پر دبئی روانہ

دبئی جانے کیلئے 5 ہزار درہم کی شرط ، درہم کی قیمت میں حیران کن اضافہ ، پاکستان میں اماراتی کرنسی نایاب ہو گئی

datetime 23  اگست‬‮  2022

دبئی جانے کیلئے 5 ہزار درہم کی شرط ، درہم کی قیمت میں حیران کن اضافہ ، پاکستان میں اماراتی کرنسی نایاب ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی کمی کے باعث انٹربینک ریٹ کے مقابلے میں اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔انگلش اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق کرنسی ڈیلرز کا کہنا تھا کہ تازہ ترین پیش رفت کے باعث غیر ملکی کرنسی، خاص طور پر متحدہ… Continue 23reading دبئی جانے کیلئے 5 ہزار درہم کی شرط ، درہم کی قیمت میں حیران کن اضافہ ، پاکستان میں اماراتی کرنسی نایاب ہو گئی