جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

حکومت کا تختہ کب تک الٹ جائے گا ، تحریک انصاف نے تاریخ کا اعلان کر دیا

datetime 23  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تحریک انصاف نے تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد( آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے 10 ستمبر سے پہلے حکومت کا تختہ الٹنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے 10 ستمبر تک ان کا تختہ الٹ جائے گا

اور اقتدار عوام کے پاس چلا جائے گا۔ منگل کے روز اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کے پہلے جلسے سے حکومت کی کانپیں ٹانگ گئی ہیں، لوگوں کو اسلام آباد آنے سے روکا جارہا ہے، اگر (ن) لیگ نے کچھ کیا تو عوام کا بھرپور ردعمل آئے گا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کی آواز بند کرنے کے لیے میڈیا پر پابندی لگائی جارہی ہے اور موٹر ویز کو بند کیا جارہا ہے تاکہ لوگ اسلام آباد نہ پہنچیں،

ان کے ان اقدامات کا مقصد جلسوں کو روکنا ہے۔سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ عمران خان کے جلسے سے خوفزدہ ہوکر دہشتگردی کا مقدمہ درج کیا گیا،

جھوٹی ایف آئی آر کو ختم ہونا چاہیے، لیگی رہنمائوں کے دھمکی آمیز بیانات پر کیوں کارروائی نہیں ہوئی۔

پی ٹی آئی رہنما نے دعویٰ کیا ہے کہ امید ہے 10 ستمبر تک ان کا تختہ الٹ جائے گا اور اقتدار عوام کے پاس چلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…