ذہنی صحت پر کورونا وائرس کے اثرات طویل ہوسکتے ہیں، تحقیق
واشنگٹن(این این آئی)ایک نئی تحقیق میں بچوں اور بڑوں کے ذہنوں پر پڑنے والیکورونا وائرس کے پیچیدہ اور طویل مدتی اثرات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے یونیورسٹی آف آکسفورڈ میں کی جانے والی ایک تحقیق میں امریکا اور متعدد دیگر ممالک کے 12 لاکھ 80 ہزار مریضوں کے ڈیٹا کا… Continue 23reading ذہنی صحت پر کورونا وائرس کے اثرات طویل ہوسکتے ہیں، تحقیق