جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

ایم کیو ایم نے سوشل میڈیا پر چلنے والی من گھڑت کہانیوں کی تردید کردی

datetime 23  اگست‬‮  2022

ایم کیو ایم نے سوشل میڈیا پر چلنے والی من گھڑت کہانیوں کی تردید کردی

کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کی جانب سے سوشل میڈیا پر چلنے والی من گھڑت کہانیوں کی تردید کردی گئی ہے۔ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ انتخابات ایک مسلسل سیاسی عمل ہے جس میں جیت اور ہار ہوتی رہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ مخالفین جھوٹی کہانیاں پھیلا کر تنظیم کی… Continue 23reading ایم کیو ایم نے سوشل میڈیا پر چلنے والی من گھڑت کہانیوں کی تردید کردی

ملک میں ایک ہفتے کے دوران دوسری بار انٹرنیٹ کا بڑا بریک ڈائون، صارفین کو پریشانی

datetime 23  اگست‬‮  2022

ملک میں ایک ہفتے کے دوران دوسری بار انٹرنیٹ کا بڑا بریک ڈائون، صارفین کو پریشانی

کراچی(این این آئی)ملک میں ایک ہفتے کے دوران دوسری بار انٹرنیٹ کا بڑا بریک ڈائون ہواہے، صارفین کو پریشانی کا سامنا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی سی ایل نیٹ ورک کی کیبل کٹ جانے سے سروس متاثر ہوئی۔ اس سے قبل 19 اگست کو بھی ٹرنسمیشن سروس میں خرابی پیدا ہوئی تھی۔ترجمان کے مطابق پی… Continue 23reading ملک میں ایک ہفتے کے دوران دوسری بار انٹرنیٹ کا بڑا بریک ڈائون، صارفین کو پریشانی

کھاد ڈیلرز نے ہڑتال کر دی

datetime 23  اگست‬‮  2022

کھاد ڈیلرز نے ہڑتال کر دی

نارووال ( این این آئی )ضلع نارووال کے تمام کھاد ڈیلرز نے ہڑتال کر دی،کسان کھاد کے حصول کے لیے در بدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ پورے ملک کی طرح نارووال میں بھی فرٹیلائزر ڈیلرز نے کمپنیوں سے کھاد لینا بند کر دی ہے ۔گزشتہ روز چیئرمین آل پاکستان… Continue 23reading کھاد ڈیلرز نے ہڑتال کر دی

جاپان کی اولین خاتون فوٹو جرنلسٹ 107 سال کی عمر میں چل بسیں

datetime 23  اگست‬‮  2022

جاپان کی اولین خاتون فوٹو جرنلسٹ 107 سال کی عمر میں چل بسیں

ٹوکیو (این این آئی)جاپان کی پہلی خاتون فوٹو جرنلسٹ اور مایہ ناز فوٹوگرافر سونیکو ساساموتو107 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق جاپان کی پہلی خاتون فوٹو جرنلسٹ سونیکو ساساموتو اچھی صحت کے راز کے طور پر ہر رات ایک گلاس ریڈ وائن لینے کی دعویٰ… Continue 23reading جاپان کی اولین خاتون فوٹو جرنلسٹ 107 سال کی عمر میں چل بسیں

طویل عرصے بعدانسٹا گرام پرواپسی’آریان نے اس سال کی اپنی پہلی تصویر کیساتھ ہی ہلچل مچادی

datetime 23  اگست‬‮  2022

طویل عرصے بعدانسٹا گرام پرواپسی’آریان نے اس سال کی اپنی پہلی تصویر کیساتھ ہی ہلچل مچادی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے پاس اپنے بچوں کی کونسی تصویر نہیں تھی؟ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اداکار نے اظہار کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان کے بڑے صاحبزادے آریان خان نے ایک سال کے وقفے کے بعد انسٹاگرام پر واپسی کی ہے، انہوں نے… Continue 23reading طویل عرصے بعدانسٹا گرام پرواپسی’آریان نے اس سال کی اپنی پہلی تصویر کیساتھ ہی ہلچل مچادی

پاکستان میں گلیشیئر پگھلنے سے جھیلیں پھٹنے کے واقعات میںریکارڈ اضافہ

datetime 23  اگست‬‮  2022

پاکستان میں گلیشیئر پگھلنے سے جھیلیں پھٹنے کے واقعات میںریکارڈ اضافہ

پاکستان میں گلیشیئر پگھلنے سے جھیلیں پھٹنے کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ اسلام آباد (این این آئی)موسمیاتی تبدیلیو ں کی وجہ سے پاکستان کے شمالی علاقوں میں گلیشیئر پگھلنے سے بننے والی جھیلیں پھٹنے کے واقعات بڑھنے لگے جس سے علاقوں میں سیلابی صورتحال بڑھ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس سال گلیشیئر پگھلنے سے… Continue 23reading پاکستان میں گلیشیئر پگھلنے سے جھیلیں پھٹنے کے واقعات میںریکارڈ اضافہ

پنجاب پولیس کے واٹس ایپ پر آن لائن شکایات کے نظام کا افتتاح ہو گیا

datetime 23  اگست‬‮  2022

پنجاب پولیس کے واٹس ایپ پر آن لائن شکایات کے نظام کا افتتاح ہو گیا

لاہور( این این آئی)پنجاب پولیس کے بذریعہ واٹس ایپ آن لائن شکایات درج کرانے کے نظام کا افتتاح کر دیا گیا۔آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے سینٹرل پولیس آفس میں پنجاب پولیس واٹس ایپ سروسز اور آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کیا ۔پنجاب پولیس کے واٹس ایپ نمبر پر پولیس کی تمام سروسز… Continue 23reading پنجاب پولیس کے واٹس ایپ پر آن لائن شکایات کے نظام کا افتتاح ہو گیا

منگیترکے امتحان میں فیل ہونے پر لڑکے نے سکول کو آگ لگا دی

datetime 23  اگست‬‮  2022

منگیترکے امتحان میں فیل ہونے پر لڑکے نے سکول کو آگ لگا دی

قاہرہ(این این آئی)امتحان میں ناکامی پرپیاروں کی طرف سے سخت رد عمل آتا ہے مگر جورد عمل مصرمیں ایک لڑکی کے منگیتر کی طرف سے دیکھا گیا وہ حیران کن ہے۔مصرکی المنوفیہ گورنری میں پیش آیا جہاں منگیتر کے امتحان میں فیل ہونے پرلڑکے نے اسکول کو آگ لگا دی۔ مقامی میڈیا کے مطابق سکیورٹی… Continue 23reading منگیترکے امتحان میں فیل ہونے پر لڑکے نے سکول کو آگ لگا دی

فینز دعا کریں جلد صحتیاب ہو جاؤں شاہین آفریدی کی اپیل

datetime 23  اگست‬‮  2022

فینز دعا کریں جلد صحتیاب ہو جاؤں شاہین آفریدی کی اپیل

فینز دعا کریں جلد صحتیاب ہو جاؤں  شاہین آفریدی کی اپیل دبئی(این این آئی)فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی فینز سے اْن کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔شاہین آفریدی قومی سکواڈ کے ہمراہ نیدرلینڈز سیریز کے بعد ایمسٹرڈیم سے دبئی روانہ ہوئے۔ ایئرپورٹ پر فینز نے اْن سے اور دیگر کھلاڑیوں… Continue 23reading فینز دعا کریں جلد صحتیاب ہو جاؤں شاہین آفریدی کی اپیل