منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

کھاد ڈیلرز نے ہڑتال کر دی

datetime 23  اگست‬‮  2022 |

نارووال ( این این آئی )ضلع نارووال کے تمام کھاد ڈیلرز نے ہڑتال کر دی،کسان کھاد کے حصول کے لیے در بدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں ۔

بتایا گیا ہے کہ پورے ملک کی طرح نارووال میں بھی فرٹیلائزر ڈیلرز نے کمپنیوں سے کھاد لینا بند کر دی ہے ۔گزشتہ روز چیئرمین آل پاکستان فرٹیلائزر ایسوسی ایشن غلام احمد کے زیر صدارت نارووال کے تمام کھاد ڈیلرز کا اجلاس ہوا جس میں متفقہ طور پر یہ طے پایا کہ

جب تک تمام فرٹیلائزرز کمپنیاں کھادوں پر کمیشن10فیصد نہیں کرتیں کوئی بھی ڈیلر کھاد بک نہیں کروائے گا ۔

اجلاس میں یہ بھی طیپایا کہ کسی ڈیلر نے چوری چھپے کھاد بک کرانے کی کوشش کی تواس کے خلاف اے پی ایف ڈی اے کی طرف کاروائی کی جائے گی۔

نارووال کے کھاد ڈیلرز کا کہنا ہے کہ کسی بھی قسم کی کھاد بک کروانی بند کر دی ہے،جب تک کمپنیاں ہمارا مارجن 10فیصد نہیں کرتیں کھاد بک نہیں کروائیں گے،ہڑتال کے بعد کسانوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…