بی آر ٹی پشاور میں 32 ارب 86 کروڑ کے نقصان کو 26 ارب کا منافع ظاہر کرنے کا انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کے دوران چیئرمین نیب نے بتایا ہے کہ بی آر ٹی پشاور میں 32 ارب 86 کروڑ کے نقصان کو 26 ارب کا منافع ظاہر کیا گیا۔پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کا چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔اجلاس کے دوران نیب افسران کے… Continue 23reading بی آر ٹی پشاور میں 32 ارب 86 کروڑ کے نقصان کو 26 ارب کا منافع ظاہر کرنے کا انکشاف