جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

حکومت عوام پر پٹرول بم گرانے کو تیار، پٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

datetime 24  اگست‬‮  2022

حکومت عوام پر پٹرول بم گرانے کو تیار، پٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے عوام پر پٹرولیم بم گرانے کی تیاری مکمل کر لی، پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو بھیجے گئے لیٹر آف انٹینٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد کردیا گیا ہے جبکہ زرعی شعبے کی ٹیکس چھوٹ ختم کیے جانے کا بھی امکان ہے، سیلز ٹیکس… Continue 23reading حکومت عوام پر پٹرول بم گرانے کو تیار، پٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

شیخ رشید کا اس مہینے بجلی کا بل کتنا آیا؟

datetime 24  اگست‬‮  2022

شیخ رشید کا اس مہینے بجلی کا بل کتنا آیا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا بجلی کا بل بھی ہزاروں میں آ گیا، ان کا کہنا تھا کہ جس جگہ سیلاب نہیں آیا وہاں شہباز شریف کا عذاب آیا ہوا ہے، ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت جتنی چار برسوں میں بدنام… Continue 23reading شیخ رشید کا اس مہینے بجلی کا بل کتنا آیا؟

وزیر داخلہ پنجاب نے آخر کار کر دکھایا، ن لیگ کو زور دار جھٹکا لگ گیا

datetime 24  اگست‬‮  2022

وزیر داخلہ پنجاب نے آخر کار کر دکھایا، ن لیگ کو زور دار جھٹکا لگ گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پچیس مئی کو تحریک انصاف کے ورکرز کے خلاف قائم کئے گئے مقدمات ختم کر دیے گئے، وزیر داخلہ پنجاب نے تحریک انصاف کے ورکروں اور رہنماؤں کے خلاف قائم کیس ختم کروا دیے ہیں۔

پنجاب حکومت کا درجہ چہارم کی خالی آسامیاں سیاسی بنیادوں پر پر کرنے کا فیصلہ

datetime 24  اگست‬‮  2022

پنجاب حکومت کا درجہ چہارم کی خالی آسامیاں سیاسی بنیادوں پر پر کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے مختلف سرکاری محکمہ جات میں درجہ چہارم کی ہزاروں خالی آسامیاں سیاسی بنیادوں پر پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے ان آسامیوں پر بھرتی کے لئے صوبے بھر کے پی ٹی آئی کے تمام اراکین پنجاب اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈروں کو بھرتی… Continue 23reading پنجاب حکومت کا درجہ چہارم کی خالی آسامیاں سیاسی بنیادوں پر پر کرنے کا فیصلہ

قطر کا پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

datetime 24  اگست‬‮  2022

قطر کا پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

دوحہ، اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد ال ثانی نے پاکستان اور قطر کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دیوان امیری آمد پرامیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک خیر مقدم کیا،… Continue 23reading قطر کا پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

نبی اکرم ؐ کے بارے میں بی جے پی رہنما کے توہین آمیز بیان پر پاکستان کاشدید ردعمل

datetime 24  اگست‬‮  2022

نبی اکرم ؐ کے بارے میں بی جے پی رہنما کے توہین آمیز بیان پر پاکستان کاشدید ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے بی جے پی کے عہدیدار اور بھارتی ریاست تلنگانہ کی ریاستی قانون ساز اسمبلی کے رکن ٹی راجا سنگھ کی جانب سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف دئیے گئے انتہائی اشتعال انگیز اور توہین آمیز ریمارکس کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔گزشتہ روز پیغمبر اسلام… Continue 23reading نبی اکرم ؐ کے بارے میں بی جے پی رہنما کے توہین آمیز بیان پر پاکستان کاشدید ردعمل

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی طلب بڑھ گئی، ایک دن میں قیمت میں حیران کن اضافہ

datetime 24  اگست‬‮  2022

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی طلب بڑھ گئی، ایک دن میں قیمت میں حیران کن اضافہ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی طلب بڑھ گئی، اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں ڈالر کی قیمت میں اچانک حیران کن اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں جاری غیر یقینی سیاسی صورتحال اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی قسط موصول نہ ہونے سے قبل ہی امریکی ڈالر کی قدر… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی طلب بڑھ گئی، ایک دن میں قیمت میں حیران کن اضافہ

مون سون کا خوفناک سپیل شروع ہونے والا ہے ، ملک بھر میں الرٹ جاری کر دیا گیا

datetime 24  اگست‬‮  2022

مون سون کا خوفناک سپیل شروع ہونے والا ہے ، ملک بھر میں الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مون سون کا خوفناک سپیل شروع ہونے والا ہے ،ملک بھر میں الرٹ جاری کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج بدھ کے روز موسلادھار بارش کے باعث کراچی، حیدر آباد، ٹنڈو جام، ٹھٹہ، بدین، میرپور خاص، شہید بینظیر آباد،دادو، نوشہرو فیروز، لاڑکانہ،جیکب آباد اور سکھر میں نشیبی علاقے زیر… Continue 23reading مون سون کا خوفناک سپیل شروع ہونے والا ہے ، ملک بھر میں الرٹ جاری کر دیا گیا

ڈیم فنڈ سے متعلق اشتہارات پر 14 ارب خرچ اورصرف 9 ارب اکٹھے ہوئے، پی اے سی اجلاس میں انکشاف

datetime 24  اگست‬‮  2022

ڈیم فنڈ سے متعلق اشتہارات پر 14 ارب خرچ اورصرف 9 ارب اکٹھے ہوئے، پی اے سی اجلاس میں انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے ڈیم فنڈ پر جوابدہی کیلئے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو طلب کر لیا، فنڈ پر بریفنگ کیلئے رجسٹرار سپریم کورٹ کو بھی آئندہ اجلاس میں طلب کیا گیا .پی اے سی نے قومی احتساب بیورو(نیب)… Continue 23reading ڈیم فنڈ سے متعلق اشتہارات پر 14 ارب خرچ اورصرف 9 ارب اکٹھے ہوئے، پی اے سی اجلاس میں انکشاف