جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کو 12 سال قید کی سزا

datetime 24  اگست‬‮  2022

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کو 12 سال قید کی سزا

کوالالمپور (این این آئی)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی بدعنوانی کے مقدمے میں اپیل مسترد ہونے کے بعد عدالت نے 12 سال قید کی سزا شروع کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نجیب رزاق ملائیشیا کے پہلے سابق رہنما ہیں جنہیں قید کیا گیا، جبکہ عدالتی فیصلے کے بعد کوالالمپور… Continue 23reading ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کو 12 سال قید کی سزا

پنجاب پولیس کا واٹس ایپ نمبر پہلے دن ہی بہت مقبول ہو گیا

datetime 24  اگست‬‮  2022

پنجاب پولیس کا واٹس ایپ نمبر پہلے دن ہی بہت مقبول ہو گیا

لاہور( این این آئی)پنجاب پولیس کا واٹس ایپ نمبر پہلے دن ہی بہت مقبول ہو گیا،نئی شروع کردہ پنجاب پولیس واٹس ایپ سروس پر پہلے دن ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے رابطہ کیا۔اوور سیز پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے بھی پنجاب پولیس واٹس ایپ سروس پر رابطہ کیا۔ آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے… Continue 23reading پنجاب پولیس کا واٹس ایپ نمبر پہلے دن ہی بہت مقبول ہو گیا

بھارت نے ٹوئٹر میں سرکاری ایجنٹ رکھنے پر مجبور کیا، سابق ٹوئٹر سکیورٹی چیف کا انکشاف

datetime 24  اگست‬‮  2022

بھارت نے ٹوئٹر میں سرکاری ایجنٹ رکھنے پر مجبور کیا، سابق ٹوئٹر سکیورٹی چیف کا انکشاف

نیویارک (آن لائن) ٹوئٹر کے سابق سکیورٹی چیف نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی حکومت کی جانب سے ٹوئٹر میں بھارتی سرکاری ایجنٹ کو پے رول پر بھرتی کرنے پر مجبور کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادار ے کے مطابق ٹوئٹر کے سابق سکیورٹی چیف پیٹر میج زیٹکو نے امریکی سکیورٹی اور ایکسچینج کمیشن… Continue 23reading بھارت نے ٹوئٹر میں سرکاری ایجنٹ رکھنے پر مجبور کیا، سابق ٹوئٹر سکیورٹی چیف کا انکشاف

فن لینڈ کی وزیر اعظم نے متنازع تصویر پر معافی مانگ لی

datetime 24  اگست‬‮  2022

فن لینڈ کی وزیر اعظم نے متنازع تصویر پر معافی مانگ لی

ہیلنسکی(این این آئی)یورپی ملک فن لینڈ کی وزیر اعظم سانا مارین نے اپنی رہائش گاہ پر لی گئی متنازع تصویر پر معافی مانگ لی۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے فن لینڈ کی 36 سالہ خاتون وزیر اعظم کی اپنی رہائش گاہ پر پارٹی کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد شدید تنقید کا سامنا… Continue 23reading فن لینڈ کی وزیر اعظم نے متنازع تصویر پر معافی مانگ لی

امریکی صدرجوبائیڈن نے اہم اسلامی ملک پر بمباری کا حکم دیدیا

datetime 24  اگست‬‮  2022

امریکی صدرجوبائیڈن نے اہم اسلامی ملک پر بمباری کا حکم دیدیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدرجوبائیڈن نے شام پر بمباری کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں موجود ایران کے حمایت یافتہ گروپوں کے زیراستعمال تنصیبات کو فضائی حملوں کے ذریعے نشانہ بنایا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے ٹوئٹراکائونٹ سے جاری بیان میں کہا کہ صدر بائیڈن کی ہدایت پر امریکی فوجی دستوں… Continue 23reading امریکی صدرجوبائیڈن نے اہم اسلامی ملک پر بمباری کا حکم دیدیا

بزرگ افراد کے دماغ کو برقی جھٹکے دینے سے یادداشت بہتر ہونے کا انکشاف

datetime 24  اگست‬‮  2022

بزرگ افراد کے دماغ کو برقی جھٹکے دینے سے یادداشت بہتر ہونے کا انکشاف

لندن (این این آئی)برطانوی و امریکی ماہرین کی جانب سے زائد العمر افراد پر کی جانے والی ایک محدود تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بزرگ افراد کے دماغ کو ایک مخصوص آلے سے برقی جھٹکے دینے سے ان کا حافظہ بہتر ہوتا ہے اور اس عمل سے ان کی یادداشت کو طویل مدت تک… Continue 23reading بزرگ افراد کے دماغ کو برقی جھٹکے دینے سے یادداشت بہتر ہونے کا انکشاف

محکمہ بلدیات نے ڈرائیورز اور ٹیلی فون آپریٹرز کے پے سکیلز اپ گریڈ کر دئیے

datetime 24  اگست‬‮  2022

محکمہ بلدیات نے ڈرائیورز اور ٹیلی فون آپریٹرز کے پے سکیلز اپ گریڈ کر دئیے

لاہور( این این آئی) محکمہ بلدیات نے ڈرائیورز اور ٹیلی فون آپریٹرز کے پے سکیلز اپ گریڈ کر دئیے۔ سیکرٹری بلدیات سید مبشر حسین کی ہدایات پر مراسلہ جاری کر دیا گیا ۔فنانس ڈیپارٹمنٹ کے نوٹیفیکیشن کی روشنی میں سکیلز اپ گریڈ کیے گئے ۔ٹیلی فون آپریٹرز کے سکیل 7کو 11میں اپ گریڈ کیا گیا… Continue 23reading محکمہ بلدیات نے ڈرائیورز اور ٹیلی فون آپریٹرز کے پے سکیلز اپ گریڈ کر دئیے

وزن کم کرنے کیلئے لڑکیوں کو اضافی ورزش کی ضرورت نہیں، تحقیق

datetime 24  اگست‬‮  2022

وزن کم کرنے کیلئے لڑکیوں کو اضافی ورزش کی ضرورت نہیں، تحقیق

اوسلو(این این آئی)یہ خیال عام پایا جاتا ہے کہ اگر وزن کم کرنا ہے تو جسمانی سرگرمیوں میں اضافہ کیا جائے، لیکن اب حالیہ تحقیق سے یہ بات لڑکیوں پر صادق نہیں آتی۔انٹرنیشنل جرنل آف اوبیسٹی میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق لڑکیوں میں وزن کم کرنے کا تعلق جسمانی سرگرمیوں سے نہیں ہے۔ناروے… Continue 23reading وزن کم کرنے کیلئے لڑکیوں کو اضافی ورزش کی ضرورت نہیں، تحقیق

مریخ پر پانی کی موجودگی کے نئے نقشے تیار

datetime 24  اگست‬‮  2022

مریخ پر پانی کی موجودگی کے نئے نقشے تیار

نیویارک(این این آئی)مریخ کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ پانی مل جانے پر مستقبل میں انسان اس کرہ ارض زمین کو چھوڑ کر وہاں منتقل ہو جائے گا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اربوں سال کے ارتقائی عمل کے دوران مریخ کی سطح سے پانی ختم ہو گیا اور اب اس کے کوئی آثار… Continue 23reading مریخ پر پانی کی موجودگی کے نئے نقشے تیار