جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

پولیس افسران 25 مئی واقعے پر انتقامی کارروائی سے خوفزدہ

datetime 25  اگست‬‮  2022

پولیس افسران 25 مئی واقعے پر انتقامی کارروائی سے خوفزدہ

پولیس افسران انتقامی کارروائی سے خوفزدہ لاہور( این این آئی) کیپٹل سٹی پولیس چیف غلام محمود ڈوگر نے 25مئی کے معاملے پر چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن عمران کشور کوکمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے جبکہ کمیٹی میںایس ایس پی ایڈمن ، ایس پی ڈسپلن اور ایس… Continue 23reading پولیس افسران 25 مئی واقعے پر انتقامی کارروائی سے خوفزدہ

شہباز گل پر تشدد کیخلاف ایکشن کا کہا تو میرے خلاف مقدمہ بن گیا، عمران خان

datetime 25  اگست‬‮  2022

شہباز گل پر تشدد کیخلاف ایکشن کا کہا تو میرے خلاف مقدمہ بن گیا، عمران خان

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سب سے بڑی جماعت کے سربراہ کو گرفتار کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، ملک کا مذاق اڑ رہا ہے ،جو فیصلے کر رہے ہیں اور کروا رہے ہیں ان کواپنے ملک کا سوچنا چاہیے ،تحریک انصاف پھیلتی جا رہی ہے ضمنی الیکشن ہم جیت… Continue 23reading شہباز گل پر تشدد کیخلاف ایکشن کا کہا تو میرے خلاف مقدمہ بن گیا، عمران خان

خدیجہ تشدد کیس کے مرکزی ملزم شیخ دانش کی بیٹی انا شیخ کی 3 ستمبر تک ضمانت منظور

datetime 25  اگست‬‮  2022

خدیجہ تشدد کیس کے مرکزی ملزم شیخ دانش کی بیٹی انا شیخ کی 3 ستمبر تک ضمانت منظور

فیصل آباد (این این آئی ) فیصل آباد کی مقامی عدالت میں خدیجہ تشدد کیس کے مرکزی ملزم شیخ دانش کی بیٹی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے ملزمہ انا شیخ کی ضمانت قبل از گرفتاری 3 ستمبر تک منظور کر لی ہے،ملزمہ کی دونوں مقدمات میں ضمانت منظور… Continue 23reading خدیجہ تشدد کیس کے مرکزی ملزم شیخ دانش کی بیٹی انا شیخ کی 3 ستمبر تک ضمانت منظور

ایک کے بعد ایک کپتان کیلئے اچھی خبر ،عدالت سے ایک اور بڑی خبر آگئی

datetime 25  اگست‬‮  2022

ایک کے بعد ایک کپتان کیلئے اچھی خبر ،عدالت سے ایک اور بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن) خاتون جج ،آئی جی اور ڈی آئی جی پولیس کو دھمکیاں دینے کے کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف  عمران خان کی ضمانت منظور کر لی گئی جبکہ اسلام آباد میں دفعہ 144 کے باوجود ریلی نکالنے کے خلاف درج مقدمے میں بھی ضمانت منظور ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading ایک کے بعد ایک کپتان کیلئے اچھی خبر ،عدالت سے ایک اور بڑی خبر آگئی

ایشیا کپ، بابر اور کوہلی کی غیر رسمی ملاقات،ویڈیو وائرل

datetime 25  اگست‬‮  2022

ایشیا کپ، بابر اور کوہلی کی غیر رسمی ملاقات،ویڈیو وائرل

دبئی (این این آئی)دبئی میں ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2022 کیلئے پریکٹس سیشن کے دوران پاکستانی اسٹار بیٹر بابر اعظم اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے درمیان غیر رسمی ملاقات ہوئی۔ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان، بھارت اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں نے بدھ کو دبئی میں پہلا پریکٹس سیشن کیا۔دبئی… Continue 23reading ایشیا کپ، بابر اور کوہلی کی غیر رسمی ملاقات،ویڈیو وائرل

ضمنی الیکشن عمران خان کے ایک اور حلقے سے کاغذات نامزدگی درست قرار

datetime 25  اگست‬‮  2022

ضمنی الیکشن عمران خان کے ایک اور حلقے سے کاغذات نامزدگی درست قرار

پشاور(آئی ا ین پی ) پشاور میں الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں این اے 22 مردان کے لیے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیئے، عدالت نے عمران خان کے خلاف درخواست خارج کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیونل میں عمران خان کے… Continue 23reading ضمنی الیکشن عمران خان کے ایک اور حلقے سے کاغذات نامزدگی درست قرار

سلمان رشدی پر حملہ جرم ہے ، سیکرٹری جنرل ورلڈ مسلم لیگ

datetime 25  اگست‬‮  2022

سلمان رشدی پر حملہ جرم ہے ، سیکرٹری جنرل ورلڈ مسلم لیگ

سلمان رشدی پر حملہ جرم ہے،سیکرٹری جنرل ورلڈ مسلم لیگ قاہرہ (این این آئی)مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل عبدالکریم العیسی نے کہا ہے کہ سلمان رشدی پر حملہ وہ جرم ہے جو اسلام میں قابل قبول نہیں۔ عرب نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اسلام تشدد کے خلاف ہے… Continue 23reading سلمان رشدی پر حملہ جرم ہے ، سیکرٹری جنرل ورلڈ مسلم لیگ

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر لندن کا دورہ منسوخ کر دیا

datetime 25  اگست‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر لندن کا دورہ منسوخ کر دیا

اسلام آباد، دوحہ (اے پی پی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر لندن کا دورہ منسوخ کر دیا ۔جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سےجاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے سیلاب کی صورتحال اور امدادی کارروائیوں سے متعلق اجلاس ان کے وطن واپس پہنچتے ہی منعقد کرنے کی ہدایت… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر لندن کا دورہ منسوخ کر دیا

پی ٹی آئی کو کاروباری گروپوں نے کروڑوں روپے چندہ دیا،ایف آئی اے تحقیقات میں انکشاف

datetime 25  اگست‬‮  2022

پی ٹی آئی کو کاروباری گروپوں نے کروڑوں روپے چندہ دیا،ایف آئی اے تحقیقات میں انکشاف

اسلام آباد، کراچی (این این آئی)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے فیک اورخفیہ اکاؤنٹس میں کاروباری گروپوں کی جانب سے کروڑوں روپے چندہ دئیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف ائی اے) نے پی ٹی آئی فنڈنگ کیس میں 15 اداروں کونوٹس بھیج دیے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے… Continue 23reading پی ٹی آئی کو کاروباری گروپوں نے کروڑوں روپے چندہ دیا،ایف آئی اے تحقیقات میں انکشاف