پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

پولیس افسران 25 مئی واقعے پر انتقامی کارروائی سے خوفزدہ

datetime 25  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس افسران انتقامی کارروائی سے خوفزدہ

لاہور( این این آئی) کیپٹل سٹی پولیس چیف غلام محمود ڈوگر نے 25مئی کے معاملے پر چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ۔

ایس ایس پی انوسٹی گیشن عمران کشور کوکمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے جبکہ کمیٹی میںایس ایس پی ایڈمن ، ایس پی ڈسپلن اور ایس پی سکیورٹی شامل ہیں۔

کمیٹی کی جانب سے 25 مئی کو ڈیوٹی پر موجود ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی طلبی کی گئی اور ان سے ان کے ڈیوٹی پوائنٹس پوچھے گئے ۔

کمیٹی کی جانب سے افسران سے 25 مئی کو ہونے والے واقعہ کے بارے میں بھی سوالات کیے گئے ۔

کمیٹی نے تمام افسران کو تحریری بیان بھی جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے تاہم افسران نے تاحال تحریری بیان دینے سے اجتناب کیا ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مبینہ طو رپر چھوٹے افسران کا کہنا ہے کہ اعلی افسران کو بچانے کے لیے ملبہ ہمارے اوپر ڈالا جاسکتاہے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…