جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کےخلاف انسداد دہشتگردی کا مقدمہ، عدالت نےفیصلہ سنا دیا

datetime 25  اگست‬‮  2022

عمران خان کےخلاف انسداد دہشتگردی کا مقدمہ، عدالت نےفیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو دہشت گردی کے مقدمہ میں یکم ستمبر تک عبوری ضمانت دے دی۔ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی جج جواد عباس نے کی ۔عمران خان اپنے وکیل بابر اعوان کے ہمراہ عدالت کے سامنے پیش ہوئے ،بابر اعوان نے اپنے دلائل میں عدالت کو… Continue 23reading عمران خان کےخلاف انسداد دہشتگردی کا مقدمہ، عدالت نےفیصلہ سنا دیا

سینئر صحافی حامد میر ، عمران خان سے ہونیوالی ملاقات کی تفصیلات سامنے لے آئے ، اہم انکشافات

datetime 25  اگست‬‮  2022

سینئر صحافی حامد میر ، عمران خان سے ہونیوالی ملاقات کی تفصیلات سامنے لے آئے ، اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے  کہا ہے کہ میری عمران خان کے ساتھ ملاقات ہوئی اس میں تھوڑی سی سیاست پر بھی گفتگو ہوئی انہوں نے بہت سی پرانی باتیں کی لیکن جو گفتگو تھی ان کے ساتھ اس میں ظاہر ہی بات ہے کچھ… Continue 23reading سینئر صحافی حامد میر ، عمران خان سے ہونیوالی ملاقات کی تفصیلات سامنے لے آئے ، اہم انکشافات

اسٹیبلشمنٹ کیخلاف عمران خان کو ٹھنڈا کرنے کیلئے نئی کوششیں شروع

datetime 25  اگست‬‮  2022

اسٹیبلشمنٹ کیخلاف عمران خان کو ٹھنڈا کرنے کیلئے نئی کوششیں شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے اندر سے اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے نئی کوششیں شروع کی جا رہی ہیں تاکہ پارٹی چیئرمین عمران خان کو ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ٹکرائو سے روکا جا سکے۔ روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع خبر کے مطابق پی ٹی آئی کے باخبر اندرونی… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ کیخلاف عمران خان کو ٹھنڈا کرنے کیلئے نئی کوششیں شروع

عامر لیاقت کی نشست قومی اسمبلی کی مدت ختم ہونے تک خالی رہے گی، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 25  اگست‬‮  2022

عامر لیاقت کی نشست قومی اسمبلی کی مدت ختم ہونے تک خالی رہے گی، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عامر لیاقت حسین کی ناگہانی موت سے خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 245 کراچی موجودہ قومی اسمبلی کی مدت کے اختتام تک خالی رہے گی جہاں پی ٹی آئی کے محمود مولوی باقی گزشتہ ہفتے انتخابی معرکے میں منتخب ہوئے تھے۔ روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی شائع… Continue 23reading عامر لیاقت کی نشست قومی اسمبلی کی مدت ختم ہونے تک خالی رہے گی، تہلکہ خیز دعویٰ

اداروں میں بغاوت پر اکسانے کاالزام ، شہباز گل سے متعلق بڑی خبر

datetime 25  اگست‬‮  2022

اداروں میں بغاوت پر اکسانے کاالزام ، شہباز گل سے متعلق بڑی خبر

اسلام آباد (این این آئی، آن لائن)پی ٹی آئی رہنما شہبازگل نے سیشن کورٹ میں درخواست ضمانت دائرکردی۔شہباز گل نے اپنے وکیل فیصل چوہدری اور دیگر قانونی ٹیم کے توسط سے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کی۔شہباز گل نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ میرے خلاف مقدمہ بدنیتی اور سیاسی بغض کی بنیاد پر… Continue 23reading اداروں میں بغاوت پر اکسانے کاالزام ، شہباز گل سے متعلق بڑی خبر

شہباز گل معافی مانگے ورنہ نتائج کا سامنا کرے ،خیبرپختونخواکابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 25  اگست‬‮  2022

شہباز گل معافی مانگے ورنہ نتائج کا سامنا کرے ،خیبرپختونخواکابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا کابینہ کے خصوصی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔روزنامہ جنگ میں ارشدعزیز ملک  کی شائع خبر کے مطابق کے پی کابینہ نے اپنے اجلاس میں میاں محمد نواز شریف، آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمان، رانا ثناء اللہ، کیپٹن صفدر اور دیگر تمام افراد کے خلاف مبینہ طور پر مسلح افواج کے… Continue 23reading شہباز گل معافی مانگے ورنہ نتائج کا سامنا کرے ،خیبرپختونخواکابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

ڈالر کا ریٹ مزید بڑھ گیا

datetime 25  اگست‬‮  2022

ڈالر کا ریٹ مزید بڑھ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اڑان کا سلسلہ ایک بار پھر جاری ہے۔انٹر بینک میں آج 62 پیسے کے اضافے سے امریکی ڈالر 219 روپے کا ہو گیا ہے۔دوسری جانب اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کا… Continue 23reading ڈالر کا ریٹ مزید بڑھ گیا

تحریک انصاف کے 3 اہم رہنماؤں کے خلاف قدم اٹھا لیا گیا

datetime 24  اگست‬‮  2022

تحریک انصاف کے 3 اہم رہنماؤں کے خلاف قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف رہنماؤں پر ڈسکہ الیکشن کے نتائج پر اثر انداز ہونے، پریزائیڈنگ افسروں میں تین لاکھ روپے تقسیم کرنے کے الزام میں الیکشن کمیشن نے عثمان ڈار، فردوس عاشق اعوان اور عمر ڈار کو 30 اگست کو طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے انکوائری کمیٹی کے سامنے اپنیدفاع یا مؤقف… Continue 23reading تحریک انصاف کے 3 اہم رہنماؤں کے خلاف قدم اٹھا لیا گیا

شہباز گل کو عدالت نے جیل بھیج دیا

datetime 24  اگست‬‮  2022

شہباز گل کو عدالت نے جیل بھیج دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ دینے کی اسلام آباد پولیس کی درخواست مسترد کردی۔بدھ کو شہباز گل کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے کے بعد عدالت پہنچایا گیا ۔اسلام آباد پولیس نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن… Continue 23reading شہباز گل کو عدالت نے جیل بھیج دیا