جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

غیر یقینی صورتحال کے باوجود مزید غیر ملکی آٹو کمپنیاں پاکستان میں قسمت آزمانے کو تیارہوگئیں

datetime 24  اگست‬‮  2022

غیر یقینی صورتحال کے باوجود مزید غیر ملکی آٹو کمپنیاں پاکستان میں قسمت آزمانے کو تیارہوگئیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں غیر یقینی سیاسی اور معاشی صورتحال کے باوجود غیر ملکی آٹو کمپنیاں آئندہ 2 برسوں میں مقامی طور پر اسمبل شدہ گاڑیاں ڈیڈ لائن کے اندر اندر متعارف کروانے کیلئے کوشاں ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سازگار انجینئرنگ ورکس لمیٹڈ (ایس ای ڈبلیو ایل) نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ایک… Continue 23reading غیر یقینی صورتحال کے باوجود مزید غیر ملکی آٹو کمپنیاں پاکستان میں قسمت آزمانے کو تیارہوگئیں

ہائیکورٹ نے فیول ایڈ جسٹمنٹ ٹیکس منہا کر کے باقی بل جمع کرانے کا حکم دیدیا

datetime 24  اگست‬‮  2022

ہائیکورٹ نے فیول ایڈ جسٹمنٹ ٹیکس منہا کر کے باقی بل جمع کرانے کا حکم دیدیا

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے فیول ایڈ جسٹمنٹ ٹیکس منہا کر کے باقی بل جمع کرانے کا حکم دیدیا جبکہ عدالت نے وفاقی حکومت ، ایف بی آر لیسکو سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ،عدالت نے 14 ستمبر کو اسی نوعیت کی تمام درخواستیں یکجا کرکے مقرر… Continue 23reading ہائیکورٹ نے فیول ایڈ جسٹمنٹ ٹیکس منہا کر کے باقی بل جمع کرانے کا حکم دیدیا

آئی سی سی کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری ، بابراعظم چھا گئے ،

datetime 24  اگست‬‮  2022

آئی سی سی کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری ، بابراعظم چھا گئے ،

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کی ہے جس میں قومی کپتان بابر اعظم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ میں پہلے نمبر پر برقرار ہیں۔آئی سی سی کی رینکنگ کے مطابق جنوبی افریقا کے رسی وین ڈر ڈوسن رینکنگ میں دوسرے نمبر پر اور… Continue 23reading آئی سی سی کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری ، بابراعظم چھا گئے ،

حکومت نے بجلی صارفین کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کردیا

datetime 24  اگست‬‮  2022

حکومت نے بجلی صارفین کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کردیا

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور کے الیکٹرک درمیان قانونی تعطل ہے، کے الیکٹرک سے بھی دو دو ہاتھ کریں گے، کے الیکٹرک سے نیا معاہدہ ہوگا، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی صارفین کو 22 ارب روپے کا ریلیف دیا ہے۔کراچی میں میڈیا… Continue 23reading حکومت نے بجلی صارفین کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کردیا

مریم نواز نے نواز شریف کی سیاسی جدوجہد کی ویڈیو شیئر کر دی

datetime 24  اگست‬‮  2022

مریم نواز نے نواز شریف کی سیاسی جدوجہد کی ویڈیو شیئر کر دی

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف کی جانب سے اپنے والدنواز شریف کی سیاسی جدوجہد کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔مریم نواز نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو اپنے ٹوئٹ اکائونٹ پر شیئر کی ہے جسے نواز شریف کے ایک مداح کی جانب سے اپ لوڈ کیا… Continue 23reading مریم نواز نے نواز شریف کی سیاسی جدوجہد کی ویڈیو شیئر کر دی

سات مہینوں میں چین کو پاکستانی چلغوزے کی برآمدات 41.48 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئیں

datetime 24  اگست‬‮  2022

سات مہینوں میں چین کو پاکستانی چلغوزے کی برآمدات 41.48 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئیں

اسلام آ باد (آن لائن ) جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز چائنا ( جی اے سی سی ) کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے سات مہینوں میں چین کو پاکستانی چلغوزے کی برآمدات 41.48 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔ گوادر پرو کے مطابق جی اے سی سی کے اعداد و… Continue 23reading سات مہینوں میں چین کو پاکستانی چلغوزے کی برآمدات 41.48 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئیں

میرا تکبر ٹوٹ گیا، موت کے منہ سے نکلنے کے بعد کبھی اللہ سے شکوہ نہیں کیا، نادیہ جمیل

datetime 24  اگست‬‮  2022

میرا تکبر ٹوٹ گیا، موت کے منہ سے نکلنے کے بعد کبھی اللہ سے شکوہ نہیں کیا، نادیہ جمیل

لاہور( این این آئی) سینئر اداکارہ نادیہ جمیل نے کہا ہے کہ کینسر کی بیماری نے مجھے یہ احساس دلایا کہ کسی نے تمہارا ٹھیکہ نہیں لے رکھا سوائے اللہ کی ذات کے کوئی نہیں،جب کینسر سے لڑ رہی تھی تو وہ وقت بہت مشکل تھا،جب شدیدبیمار تھی تو اس وقت کورونا کی وجہ سے… Continue 23reading میرا تکبر ٹوٹ گیا، موت کے منہ سے نکلنے کے بعد کبھی اللہ سے شکوہ نہیں کیا، نادیہ جمیل

ایک نیا بحران آنے کو تیار، تیل برآمد کرنے والے ممالک کی جانب سے تشویشناک خبر سامنے آگئی

datetime 24  اگست‬‮  2022

ایک نیا بحران آنے کو تیار، تیل برآمد کرنے والے ممالک کی جانب سے تشویشناک خبر سامنے آگئی

کراچی(آن لائن)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ تیل برآمد کرنے والے ممالک کی جانب سے پیداوارمیں کمی کا فیصلہ دنیا کوایک نئے بحران میں دھکیل سکتا ہے، تیل کی قیمتیں 120 ڈالرتک پہنچنے کے بعد 95ڈالرتک گرگئی ہیں اوراب پیداوار کم کرکے انھیں دوبارہ بڑھانا زیادتی ہے کیونکہ… Continue 23reading ایک نیا بحران آنے کو تیار، تیل برآمد کرنے والے ممالک کی جانب سے تشویشناک خبر سامنے آگئی

ایم ڈی سوئی نادرن کی تنخواہ 40 لاکھ روپے ہے، ،تنخواہ پوچھنے سے آپ لوگوں کا موڈ خراب ہوتا ہے تو استعفیٰ دے کر گھر جائیں،نور عالم ایم ڈی پی ایس او پر برس پڑے

datetime 24  اگست‬‮  2022

ایم ڈی سوئی نادرن کی تنخواہ 40 لاکھ روپے ہے، ،تنخواہ پوچھنے سے آپ لوگوں کا موڈ خراب ہوتا ہے تو استعفیٰ دے کر گھر جائیں،نور عالم ایم ڈی پی ایس او پر برس پڑے

اسلام آباد(این این آئی) پبلک اکائونٹس کمیٹی نے سیکرٹری پیٹرولیم اور سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی کی عدم موجودگی پر سخت برہمی کا اظہار کیا جس پر ایڈیشنل سیکرٹری پٹرولیم نے بتایاکہ سیکرٹری پیٹرولیم کورونا میں مبتلا ہیں ، کمیٹی چیئر مین نے سیکرٹری پٹرولیم کا کرونا ٹیسٹ سرٹیفکیٹ پیش کر نے کی… Continue 23reading ایم ڈی سوئی نادرن کی تنخواہ 40 لاکھ روپے ہے، ،تنخواہ پوچھنے سے آپ لوگوں کا موڈ خراب ہوتا ہے تو استعفیٰ دے کر گھر جائیں،نور عالم ایم ڈی پی ایس او پر برس پڑے