جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے پاکستان میں 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا حکم جاری کر دیا

datetime 25  اگست‬‮  2022

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے پاکستان میں 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا حکم جاری کر دیا

ریاض (آن لائن)سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پاکستان میں 1 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا حکم جاری کردیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق شاہ سلمان کاحکم سعودی عرب کا پاکستان کی معیشت اور عوام کی مددکا اعادہ ہے۔واضح رہے کہ شاہ سلمان کی جانب سے یہ حکم پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور… Continue 23reading سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے پاکستان میں 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا حکم جاری کر دیا

عوام جھولیاں بھر کر ہمیں بددعائیں دے رہے ہیں، ہمارا حلقوں میں جانا مشکل ہو گیا ہے، عابد شیر علی

datetime 25  اگست‬‮  2022

عوام جھولیاں بھر کر ہمیں بددعائیں دے رہے ہیں، ہمارا حلقوں میں جانا مشکل ہو گیا ہے، عابد شیر علی

فیصل آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سابق وفاقی وزراء طلال چوہدری، چوہدری عابد شیر علی اور دیگر رہنماؤں نے کہا ہے کہ چندروز قبل بجلی کے بلوں 37فیصد اضافہ ہو ا،سیلاب بڑا مسئلہ ہے مگر بجلی کے بل اس سے بھی بڑامسئلہ ہے ہم اپنے حلقوں میں نہیں جاسکتے،آئی ایم ایف… Continue 23reading عوام جھولیاں بھر کر ہمیں بددعائیں دے رہے ہیں، ہمارا حلقوں میں جانا مشکل ہو گیا ہے، عابد شیر علی

زرداری کے پاس اراکین کوخریدنے کیلئے تو پیسے ہیں سندھ کے ڈوبتے عوام کیلئے کوئی بجٹ نہیں،سابق صدر پر شدید تنقید

datetime 25  اگست‬‮  2022

زرداری کے پاس اراکین کوخریدنے کیلئے تو پیسے ہیں سندھ کے ڈوبتے عوام کیلئے کوئی بجٹ نہیں،سابق صدر پر شدید تنقید

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما،فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ آصف زرداری کے پاس اسلام آباد میں منڈی لگا کر اراکین قو می و صوبائی اسمبلی خریدنے کے لئے تو پیسے ہیں لیکن ڈوبتے ہوئے سندھ کے عوام کیلئے کوئی بجٹ نہیں،سندھ میں زرعی… Continue 23reading زرداری کے پاس اراکین کوخریدنے کیلئے تو پیسے ہیں سندھ کے ڈوبتے عوام کیلئے کوئی بجٹ نہیں،سابق صدر پر شدید تنقید

نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے وکلاء کو ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے درخواست دائر کرنے کا گرین سگنل مل گیا

datetime 25  اگست‬‮  2022

نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے وکلاء کو ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے درخواست دائر کرنے کا گرین سگنل مل گیا

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے وطن واپسی سے متعلق قانونی ٹیم سے مشاورت مکمل کرلی۔نا اہلی،سزائیں اور کیسز کے حوالے سے عدالت سے رجوع کرنے کیلئیقانونی ٹیم کو گرین سگنل مل گیا۔پارٹی ذرائع نے بتایا ہے کہملکی صورت حال کے پیش نظر نواز شریف نے… Continue 23reading نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے وکلاء کو ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے درخواست دائر کرنے کا گرین سگنل مل گیا

حکومت سے قبل فیول سر چارج واپس لینے کے اعلان پر عابد شیر علی کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

datetime 25  اگست‬‮  2022

حکومت سے قبل فیول سر چارج واپس لینے کے اعلان پر عابد شیر علی کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

فیصل آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیر علی کو حلقہ این اے 108 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق عابد شیرعلی کو بجلی کے بلوں میں فیول سر چارج واپس لیے جانے کے اعلانات پر طلب کیا گیا، عابد شیر علی نے حکومتی اعلان سے… Continue 23reading حکومت سے قبل فیول سر چارج واپس لینے کے اعلان پر عابد شیر علی کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

datetime 25  اگست‬‮  2022

ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

کوئٹہ(آن لائن)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران شمال،مشرقی بلوچستان، خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ، کشمیراورگلگت بلتستان میں تیزہواوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران شمال،مشرقی بلوچستان، خیبرپختونخوا، بالائی،جنوبی پنجاب، اسلام آباد اورکشمیرمیں کہیں کہیں موسلادھار بارش کی توقع ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران سندھ، خیبرپختونخوا، پنجاب، بلوچستان،اسلام آباد، کشمیراور گلگت… Continue 23reading ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

سوشل میڈیا پر اداروں پر تنقید، لاہور کا ڈاکٹر گرفتار

datetime 25  اگست‬‮  2022

سوشل میڈیا پر اداروں پر تنقید، لاہور کا ڈاکٹر گرفتار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اداروں پر تنقید کرنے کی وجہ سے ایف اے آئی نے چلڈرن ہسپتال کے ایک ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا ہے، گرفتار ڈاکٹر سعود کو ایف آئی اے نے سائبر کرائم ایکٹ کے تحت گرفتار کرکے عدالت میں پیش کر دیا، ڈاکٹر سعود کا عدالت نے ایک روزہ ریمانڈ دے دیا ہے،… Continue 23reading سوشل میڈیا پر اداروں پر تنقید، لاہور کا ڈاکٹر گرفتار

قطر کے بعد سعودی عرب سے بھی پاکستان کے لئے بڑی خوشخبری

datetime 25  اگست‬‮  2022

قطر کے بعد سعودی عرب سے بھی پاکستان کے لئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے درمیان دوطرفہ برادرانہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سعودی عرب کی جانب… Continue 23reading قطر کے بعد سعودی عرب سے بھی پاکستان کے لئے بڑی خوشخبری

عمران خان کا سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کا فیصلہ

datetime 25  اگست‬‮  2022

عمران خان کا سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جلد ہی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کا فیصلہ کیا ہے،عمران خان خیبرپختونخوا اور پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا… Continue 23reading عمران خان کا سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کا فیصلہ