رانا ثنا اللہ پیپلز پارٹی کیلئے شرمندگی کا باعث بن رہے ہیں، اعتزاز احسن برس پڑے
گجرات(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو شہباز گل پر مبینہ تشدد کے معاملے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ رانا ثنا اللہ پیپلز پارٹی کیلئے شرمندگی کا باعث بن رہے ہیں۔رہنما پیپلز پارٹی اعتزاز احسن نے آبائی قصبے منگووال… Continue 23reading رانا ثنا اللہ پیپلز پارٹی کیلئے شرمندگی کا باعث بن رہے ہیں، اعتزاز احسن برس پڑے