پی ٹی آئی فنڈنگ، جعلی اکاؤنٹس سے صدر مملکت عارف علوی کو لاکھوں روپے منتقلی کا انکشاف
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ پی ٹی آئی کے جعلی اکاونٹس سے 2013 میں موجودہ صدر عارف علوی کے اکاونٹ میں رقم منتقل کی گئی تھی۔پاکستان تحریک انصاف فارن فنڈنگ کے معاملے میں ایف آئی اے نے درجنوں اکاونٹس کے حوالے سے اہم انکشاف کیا۔ایف… Continue 23reading پی ٹی آئی فنڈنگ، جعلی اکاؤنٹس سے صدر مملکت عارف علوی کو لاکھوں روپے منتقلی کا انکشاف