جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کی بی جے پی رہنما کے پیغمبر اسلام ؐ کے خلاف توہین آمیز کلمات کی سخت مذمت ، سخت سزائوںکا مطالبہ

datetime 26  اگست‬‮  2022

پاکستان کی بی جے پی رہنما کے پیغمبر اسلام ؐ کے خلاف توہین آمیز کلمات کی سخت مذمت ، سخت سزائوںکا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے ایک بار پھر بھارتی بی جے پی رہنما کے پیغمبر اسلام ؐ کے خلاف توہین آمیز کلمات کی سخت ترین مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی حکومت اس حوالے سے سخت سزائیں دے،بھارت کی جانب سے غلطی سے 9 مارچ کو پاکستان میں براہموس میزائل داغنے کی انکوائری… Continue 23reading پاکستان کی بی جے پی رہنما کے پیغمبر اسلام ؐ کے خلاف توہین آمیز کلمات کی سخت مذمت ، سخت سزائوںکا مطالبہ

سوات میں بھی سیلا ب سے تباہی، عمارتیں دریا برد،ایمرجنسی نافذ، نقل مکانی کی ہدایات جاری

datetime 26  اگست‬‮  2022

سوات میں بھی سیلا ب سے تباہی، عمارتیں دریا برد،ایمرجنسی نافذ، نقل مکانی کی ہدایات جاری

سوات(این این آئی)سوات میں بھی سیلا ب نے تباہی مچا دی، بحرین مدین میں متعدد عمارتیں دریا برد ہو گئیں، مٹہ، سخرہ، لالکو میں رابطہ پل اور متعدد مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔تفصیلات کے مطابق سوات میں بھی سیلا ب نے تباہی مچا دی، مینگورہ بائی پاس پر کئی ہوٹل اور ریسٹورنٹس زیر آب آگئے… Continue 23reading سوات میں بھی سیلا ب سے تباہی، عمارتیں دریا برد،ایمرجنسی نافذ، نقل مکانی کی ہدایات جاری

سیلابی صورتحال، مسلم لیگ (ن) کا سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ

datetime 26  اگست‬‮  2022

سیلابی صورتحال، مسلم لیگ (ن) کا سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن)نے سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث آئندہ 48 گھنٹوں کے لیے سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پارٹی قیادت کی جانب سے سوشل میڈیا ٹیم کو بھی آئندہ 24 گھنٹے کے لئے سیاسی بحث اور پوسٹ کرنے سے روک دیا گیا۔

30 اگست تک ریلوے آپریشن معطل کر دیا گیا

datetime 26  اگست‬‮  2022

30 اگست تک ریلوے آپریشن معطل کر دیا گیا

کوئٹہ(آن لائن)پاکستان ریلویز نے 26 سے 30 اگست تک لاہور سے کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی تمام ٹرینوں کو معطل کردیا۔ریلوے حکام کے مطابق لاہور سے کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی تمام ٹرینوں کو سکھر اور حیدرآباد میں شدید بارشوں اور ریلوے ٹریک کے اوپر پانی آ جانے کی وجہ سے… Continue 23reading 30 اگست تک ریلوے آپریشن معطل کر دیا گیا

دعا ہے اللہ ہر آفت اور بلا سے پاکستان کی حفاظت کرے، ڈاکٹرعبدالرحمان السدیس

datetime 26  اگست‬‮  2022

دعا ہے اللہ ہر آفت اور بلا سے پاکستان کی حفاظت کرے، ڈاکٹرعبدالرحمان السدیس

دعا ہے اللہ ہر آفت اور بلا سے پاکستان کی حفاظت کرے، ڈاکٹرعبدالرحمان السدیس ریاض(این این آئی) سربراہ اعلی حرمین شریفین انتظامیہ ڈاکٹرعبدالرحمان السدیس کا کہنا ہے  کہ اللہ ہر آفت ، بلا سے پاکستان کی حفاظت کرے، شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی منظوری دیکر مملکت… Continue 23reading دعا ہے اللہ ہر آفت اور بلا سے پاکستان کی حفاظت کرے، ڈاکٹرعبدالرحمان السدیس

شاہین آفریدی کی بھارتی کھلاڑیوں کیساتھ ملاقات،انجری کب اور کیسے ہوئی کتنا وقت درکار ہے؟ویرات کوہلی کا شاہین آفریدی سے سوال

datetime 26  اگست‬‮  2022

شاہین آفریدی کی بھارتی کھلاڑیوں کیساتھ ملاقات،انجری کب اور کیسے ہوئی کتنا وقت درکار ہے؟ویرات کوہلی کا شاہین آفریدی سے سوال

دبئی (این این آئی)قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے بھارتی کھلاڑیوں کے ساتھ ملاقات کی ۔شاہین شاہ آفریدی کی بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ ملاقات پریکٹس سیشن کے دوران ہوئی ۔ بھارتی کرکٹر یزونیدر چاہل ، ویرات کوہلی ، ریشب پنٹ نے شاہین آفریدی سے ملاقات کی۔ویرات کوہلی نے شاہین آفریدی سے… Continue 23reading شاہین آفریدی کی بھارتی کھلاڑیوں کیساتھ ملاقات،انجری کب اور کیسے ہوئی کتنا وقت درکار ہے؟ویرات کوہلی کا شاہین آفریدی سے سوال

میت کیساتھ مسکراتے رشتہ داروں کی تصویر وائرل

datetime 26  اگست‬‮  2022

میت کیساتھ مسکراتے رشتہ داروں کی تصویر وائرل

کیرالہ(این این آئی) بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک خاتون کی آخری رسومات کے دوران رشتہ داروں نے مسکراتے ہوئے تصویر کھنچوائی جوکہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق95 سالہ خاتون 17 اگست کو وفات پا گئی تھیں جن کی آخری رسومات کے دوران فیملی کے کم از کم 40 افراد نے تابوت کے ارد… Continue 23reading میت کیساتھ مسکراتے رشتہ داروں کی تصویر وائرل

امریکی شہری نے فضا میں ہیلی کاپٹر کی طرح گھوم کر عالمی ریکارڈ بنادیا

datetime 26  اگست‬‮  2022

امریکی شہری نے فضا میں ہیلی کاپٹر کی طرح گھوم کر عالمی ریکارڈ بنادیا

واشنگٹن (این این آئی)مریکی شہری نے اسکائی سرفنگ کے دوران اپنا ہی ریکارڈ توڑ کر نیا عالمی ریکارڈ بنادیا،غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والے شہری نے فضا میں ہیلی کاپٹر اسپن یعنی ہیلی کاپٹر کی طرح گھومنے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ۔ اس سے قبل بھی انہوں… Continue 23reading امریکی شہری نے فضا میں ہیلی کاپٹر کی طرح گھوم کر عالمی ریکارڈ بنادیا

معروف بھارتی اداکارہ کا مبینہ قتل‘ پرسنل اسسٹنٹ سمیت دو افراد گرفتار

datetime 26  اگست‬‮  2022

معروف بھارتی اداکارہ کا مبینہ قتل‘ پرسنل اسسٹنٹ سمیت دو افراد گرفتار

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ اور ٹک ٹاکر سونالی فوگاٹ کے مبینہ قتل کے الزام میں گوا پولیس نے ان کے پرسنل اسسٹنٹ سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ سونالی اداکاری کے ساتھ سیاست میں بھی متحرک تھیں اور وہ سیاسی طور پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بے جے پی) سے وابسطہ تھیں۔بھارتی میڈیا… Continue 23reading معروف بھارتی اداکارہ کا مبینہ قتل‘ پرسنل اسسٹنٹ سمیت دو افراد گرفتار