اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

30 اگست تک ریلوے آپریشن معطل کر دیا گیا

datetime 26  اگست‬‮  2022 |

کوئٹہ(آن لائن)پاکستان ریلویز نے 26 سے 30 اگست تک لاہور سے کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی تمام ٹرینوں کو معطل کردیا۔ریلوے حکام کے مطابق لاہور سے کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی تمام ٹرینوں کو سکھر اور حیدرآباد میں شدید بارشوں اور ریلوے ٹریک کے اوپر پانی آ جانے کی وجہ سے 5 دن کیلئے معطل کیا گیا۔حکام نے بتایا کہ یہ اقدام ممکنہ حادثات سے بچنے اور مسافروں کے جان ومال کی حفاظت کیلئے اٹھایا گیا۔حکام کے مطابق تمام مسافر اپنے قریبی ریزرویشن آفس جاکر اور آن لائن والے اپنی ایپ پر جاکر فل ریفنڈ لے سکتے ہیں اور مزید معلومات کیلئے ریلوے انکوائری آفس یا 117 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…