ملک میں قانون جج صاحبان کا نام ہے، ایسا لگتا ہے کہ جج قانون کے ماتحت نہیں قانون ججز کے ماتحت ہے، فواد چودھری
ملک میں قانون جج صاحبان کا نام ہے، فواد چودھری اسلام آباد( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ایک بار پھر اسلام آباد ہائیکورٹ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام ہائیکورٹ کے فیصلے سے ثابت ہوتا ہے ’ملک میں قانون جج صاحبان کا… Continue 23reading ملک میں قانون جج صاحبان کا نام ہے، ایسا لگتا ہے کہ جج قانون کے ماتحت نہیں قانون ججز کے ماتحت ہے، فواد چودھری