جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر، قیمتوں میں حیران کن اضافہ کر دیا گیا

datetime 26  اگست‬‮  2022

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر، قیمتوں میں حیران کن اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی )ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھنے کے بعد استعمال شدہ درآمدی گاڑیوں کی قیمت میں 100 فیصد سے زائد اضافہ کر دیا گیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے ریگولیٹری ڈیوٹی میں 100 فیصد اضافے کے بعد استعمال شدہ درآمدی گاڑیاں بھی عوام کی قوت خرید سے دور ہونے لگیں ۔استعمال شدہ درآمدی گاڑیوں پر ریگولیٹری… Continue 23reading گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر، قیمتوں میں حیران کن اضافہ کر دیا گیا

پاکستان بھارت ہائی ولٹیج میچ کیلئے میلبرن سٹیڈیم بھی چھوٹا پڑ گیا

datetime 26  اگست‬‮  2022

پاکستان بھارت ہائی ولٹیج میچ کیلئے میلبرن سٹیڈیم بھی چھوٹا پڑ گیا

دبئی (آن لائن )آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے لیے دنیا کا دوسرا بڑا سٹیڈیم چھوٹا پڑ گیا۔رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے لیے میلبرن کرکٹ گرائونڈ کے اضافی چار ہزار ٹکٹ جاری کردیے۔ اضافی ٹکٹ حاصل کرنے والے تماشائی… Continue 23reading پاکستان بھارت ہائی ولٹیج میچ کیلئے میلبرن سٹیڈیم بھی چھوٹا پڑ گیا

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید بارش کی پیش گوئی کر دی

datetime 26  اگست‬‮  2022

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید بارش کی پیش گوئی کر دی

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر میں مزید بارش کی پیش گوئی کر دی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں بارش برسانے والا ایک نیا سسٹم رات گئے شہر میں داخل ہو گیا ہے، جس کے باعث شہر میں موسلا دھار بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید بارش کی پیش گوئی کر دی

پولیس نے مسلم لیگ(ن) کے متحرک کارکن کو گرفتار کرلیا

datetime 26  اگست‬‮  2022

پولیس نے مسلم لیگ(ن) کے متحرک کارکن کو گرفتار کرلیا

لاہور( این این آئی)پولیس نے مسلم لیگ(ن) کے متحرک کارکن طاہر مغل کو گرفتار کرلیا ۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے لیگی کارکن کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری طاہر مغل کی بیوی سے بات ہوئی ہے ،طاہر مغل کو رات دو بجے اس کے… Continue 23reading پولیس نے مسلم لیگ(ن) کے متحرک کارکن کو گرفتار کرلیا

اگر پولیس سے بچے بازیاب نہ ہوئے تو کسی اور فورس کو حکم دیا جائے گا ‘ چیف جسٹس کے ریمارکس

datetime 26  اگست‬‮  2022

اگر پولیس سے بچے بازیاب نہ ہوئے تو کسی اور فورس کو حکم دیا جائے گا ‘ چیف جسٹس کے ریمارکس

لاہور( این این آئی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے بچوں کی بازیابی کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پولیس سے بچے بازیاب نہ ہوئے تو کسی اور فورس کو حکم دیا جائے گا ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے خاتون حنا ء بی بی کی سابق شوہر سے… Continue 23reading اگر پولیس سے بچے بازیاب نہ ہوئے تو کسی اور فورس کو حکم دیا جائے گا ‘ چیف جسٹس کے ریمارکس

سوات اور چارسدہ میں فلڈ ایمرجنسی نافذ

datetime 26  اگست‬‮  2022

سوات اور چارسدہ میں فلڈ ایمرجنسی نافذ

سوات/پشاور (این این آئی)صوبائی مینجمنٹ ڈیزاسٹر اتھارٹی (پی ڈی ایم) کی جانب سے دریائے سوات میں اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع سوات میں فوری طور پر 30 اگست تک رین ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔یہ فیصلہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی سفارش پر… Continue 23reading سوات اور چارسدہ میں فلڈ ایمرجنسی نافذ

شہباز گل کی ضمانت کا کیس، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 26  اگست‬‮  2022

شہباز گل کی ضمانت کا کیس، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)سیشن کورٹ نے شہباز گل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں پولیس ریکارڈ پیش نہ کرسکی۔ولیس کی سماعت پیر تک ملتوی کرنے کی استدعا مسترد ، عدالت نے درخواست ضمانت پر سماعت کل(ہفتہ )تک ملتوی کردی۔ عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ اگر آج تک ریکارڈ پیش نہ کیا… Continue 23reading شہباز گل کی ضمانت کا کیس، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس، ہائیکورٹ کا بڑا حکم آگیا

datetime 26  اگست‬‮  2022

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس، ہائیکورٹ کا بڑا حکم آگیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس ارسال کردیا۔ہائی کورٹ کی جانب سے رجسٹرار آفس نے عمران خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس ارسال کیا۔شوکاز نوٹس کے متن میں کہا گیا کہ عمران خان… Continue 23reading عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس، ہائیکورٹ کا بڑا حکم آگیا

میرے ہم وطنو، جلدی سے کھانے پینے کی چیزیں ذخیرہ کر لو، شعیب اختر کی طنزیہ ٹوئٹ

datetime 26  اگست‬‮  2022

میرے ہم وطنو، جلدی سے کھانے پینے کی چیزیں ذخیرہ کر لو، شعیب اختر کی طنزیہ ٹوئٹ

راولپنڈی (این این آئی) سابق پاکستانی کرکٹر شعیب اختر نے اپنی ایک ٹوئٹ میں ذخیرہ اندوزی اور سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مجبوریوں سے ناجائز منافع خوری پر اپنی ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ میرے ہم وطنو، چلو جلدی سے سب کھانے پینی کی چیزیں ذخیرہ کر لو۔شعیب اختر نے اپنی ٹوئٹ میں طنز کرتے… Continue 23reading میرے ہم وطنو، جلدی سے کھانے پینے کی چیزیں ذخیرہ کر لو، شعیب اختر کی طنزیہ ٹوئٹ