راولپنڈی (این این آئی) سابق پاکستانی کرکٹر شعیب اختر نے اپنی ایک ٹوئٹ میں ذخیرہ اندوزی اور سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مجبوریوں سے ناجائز منافع خوری پر اپنی ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ میرے ہم وطنو، چلو جلدی سے سب کھانے پینی کی چیزیں ذخیرہ کر لو۔شعیب اختر نے اپنی ٹوئٹ میں طنز کرتے ہوئے لکھا کہ میرے ہم وطنو، سیلاب تباہی مچا رہا ہے ملک میں،چلو جلدی سے سب کھانے پینے کی چیزیں ذخیرہ کر لو۔انہوں نے لکھا کہ قیمتیں 4 سے 5 گناہ بڑھا دو،کسی کی مدد نہیں کرنا۔شعیب اختر نے اپنی ٹوئٹ میں طنز کرتے ہوئے لکھا کہ یہی تو وقت ہے منافع کمانے کا۔ اور سب کرتے ہوئے سیاست دانوں کو گالیاں دینا مت بھولنا کیونکہ غلط تو صرف وہی ہیں۔
میرے ہم وطنو، جلدی سے کھانے پینے کی چیزیں ذخیرہ کر لو، شعیب اختر کی طنزیہ ٹوئٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے



















































