رضوان کو ٹریننگ سیشن میں ٹرینر کے سامنے کان کیوں پکڑنے پڑ گئے
اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹر محمد رضوان کو ٹرینر کے سر پر بال مارنے پر سب کے سامنے کان پکڑنے پڑگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہوگئی ۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں رضوان کو ہنستے ہوئے ٹرینر کے آگے کان پکڑے اور پھر گلے لگتے دیکھا جاسکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق ٹریننگ سیشن… Continue 23reading رضوان کو ٹریننگ سیشن میں ٹرینر کے سامنے کان کیوں پکڑنے پڑ گئے