پاکستان آرمی کا سیلاب متاثرین کیلئے امدادی رقوم جمع کرنے کا کوئی اکاؤنٹ نہیں، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کے لئے امدادی رقوم صرف حکومت پاکستان کے اکاونٹ میں جمع کرائی جاسکتی ہیں۔پاکستان آرمی کا سیلاب متاثرین کے لئے امدادی رقوم جمع کرنے کا کوئی الگ اکاونٹ نہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں… Continue 23reading پاکستان آرمی کا سیلاب متاثرین کیلئے امدادی رقوم جمع کرنے کا کوئی اکاؤنٹ نہیں، آئی ایس پی آر