اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پہاڑ کی چوٹیوں پر پاکستانی اور انڈین فوجیوں کا سدھو موسے والا کے گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر اشوک ساوین نے پاکستانی اور انڈین فوجیوں کی ڈانس کی سدھو موسے والا کے گانے پر ڈانس کی ویڈیو شیئر کی جس کی کیپشن میں انہوں لکھا کہ ’’ لائن آف کنٹرول (ایل او سی )پر پاکستانی اور ہندوستانی فوجی سدھو موسے والا کے گانے پر رقص اور ہاتھ لہرا رہے ہیں ۔ انکا کہنا تھا کہ مسئلہ عوام کا نہیں مسئلہ سیاست کا ہے۔
Indian and Pakistani soldiers are dancing and waving at the Line of Control (LoC) with the Sidhu Moosewala’s song! Problem is not with the people, problem is with politics. pic.twitter.com/mzwC90lpbS
— Ashok Swain (@ashoswai) August 26, 2022