لندن(آن لائن) برطانیہ میں وزارت عظمٰی کے بھارتی نڑاد امیدوار رشی سونک کی لندن میں گائے کی پوجا کرتے رہے،اس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے جبکہ اس جاہلانہ عمل پر ا نہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں برطانیہ کا وزیراعظم بننے کے بھارتی نڑاد امیدوار رشی سونک کو بیوی کے ہمراہ لندن میں گائے کی پوجا کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔برطانیہ کے سابق وزیرخزانہ اور وزارت اعظمٰی کی دوڑ میں شامل رشی سونک کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ متعدد صارفین نے رشی سونک کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔ایک سوشل میڈیا صارف نے طنزیہ ٹوئٹ میں کہا رشی سونک ایسے ملک (برطانیہ) کا وزیراعظم بننے کے لئے گائے کی پوجا کررہے ہیں جہاں سالانہ 20 لاکھ گائے کاٹی جاتی ہیں۔
برطانوی وزارت اعظمیٰ کے امیدوار کی لندن میں ”گاؤ پوجا“
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے



















































