ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

کے پی میں بارش کی تباہ کاریاں سیلابی ریلوں سیدریائے کنہار میں 8 افراد ڈوب گئے

datetime 26  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا (کے پی) میں بارشوں کے باعث سیلابی ریلوں سیدریائے کنہار میں 8 افراد ڈوب گئے، تین کی لاشیں برآمد کر لی گئیں، آخری اطلاعات تک دیگرکی تلاش جاری تھی۔

کے پی میں بارشوں کے باعث ٹانک، جنوبی وزیرستان اور ژوب سے سیلابی ریلا ڈی آئی خان میں داخل ہوگیا، کلاچی، درابن اور پروا تحصلیوں کے درجنوں دیہات زیرِ آب آگئے۔ٹانک روڈ پر سی آر بی سی نہر کا پانی اوور فلو ہونے سے قریبی کالونیوں میں پانی داخل ہوگیا

جبکہ لوگ ریلوں سے بچنے کیلئے درختوں پر چڑھ گئے۔سوات میں سیلابی ریلے سے بجلی اور مواصلات کا نظام بری طرح متاثر ہوگیا،

بارش کے بعد پلئی کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہونے والے سوات ایکسپریس وے کو ٹریفک کیلئے بحال کر دیا گیا۔

لوئر دیر میں دریائے پنچکوڑہ میں اونچے درجے کا سیلاب آگیا جبکہ لوئر کوہستان میں اچھار اور زید کھڑ نالے کے ریلے میں

شاہراہِ قراقرم کا بڑا حصہ بہہ گیا جس کے باعث شاہراہ قراقرم دو مقامات سے بند ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…