جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

سلمان رشدی پر حملہ جرم ہے ، سیکرٹری جنرل ورلڈ مسلم لیگ

datetime 25  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلمان رشدی پر حملہ جرم ہے،سیکرٹری جنرل ورلڈ مسلم لیگ

قاہرہ (این این آئی)مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل عبدالکریم العیسی نے کہا ہے کہ سلمان رشدی پر حملہ وہ جرم ہے جو اسلام میں قابل قبول نہیں۔

عرب نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اسلام تشدد کے خلاف ہے اور کبھی کسی بھی قسم کے تشدد کو قبول نہیں کرتا۔

عبدالکریم العیسی کا کہنا تھا کہ مذہبی اور دانشورانہ معاملات پر، جیسا کہ ایسے الفاظ جو مکمل یا جزوی طور پر اشتعال انگیز ہوں۔

ان معاملات سے نمٹنے کے لیے بھی تشدد نہیں کرنا چاہیے۔اٹلی کے شہر رمنی میں ہونے والے بین المذاہبی مذاکرات کے دوران مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ایمان رکھنے والے کو تمام لوگوں سے محبت کرنی چاہیے چاہے وہ اس سے متفق ہوں یا نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…