جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کو 12 سال قید کی سزا

datetime 24  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوالالمپور (این این آئی)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی بدعنوانی کے مقدمے میں اپیل مسترد ہونے کے بعد عدالت نے 12 سال قید کی سزا شروع کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق نجیب رزاق ملائیشیا کے پہلے سابق رہنما ہیں جنہیں قید کیا گیا، جبکہ عدالتی فیصلے کے بعد کوالالمپور کے مضافات میں واقع کجانگ جیل رکھا گیا ہے۔نجیب رزاق کو سرکاری فنڈ میں اربوں کی بدعنوانی کے جرم میں سزا سنائی گئی ہے، جس پر حزب اختلاف کے رہنماں،

کارکنوں اور شہریوں نے عدالت کے فوری فیصلے کو سراہتے ہوئے اسے ملائیشیا کی فتح قرار دیا۔چیف جسٹس نے کہا کہ

یہ طاقت کے غلط استعمال اور منی لانڈرنگ کا ایک سادہ اور سیدھا کیس ہے، جبکہ نجیب رزاق 2020 میں اپنی سزا کے بعد

سے زیر التوا اپیلوں پر ضمانت پر باہر ہیں۔سابق ملائی وزیراعظم کو قید کے حکم کے بعد 210 ملین رنگٹ جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…