ایک لاکھ ڈالر خرچ کریں اور ٹرمپ کیساتھ کینڈل لائٹ ڈنر کریں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ آئندہ ماہ نیو جرسی میں واقع گولف کورس میں ایک کینڈل لائٹ ڈنر کا اہتمام کیا جارہا ہے ،دعوت نامے کے مطابق اس میں شرکت کرنے والے کو ایک لاکھ ڈالر ادا کرنے پڑیں گے ۔ فوربز کی رپورٹ کے مطابق ڈنر سے اکٹھی ہونے… Continue 23reading ایک لاکھ ڈالر خرچ کریں اور ٹرمپ کیساتھ کینڈل لائٹ ڈنر کریں